Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ”زندگی کو خطرات “ ذوالفقار مرزا پھر ڈٹ گئے ، زرداری کی بہن کے خاوند بارے بڑا فیصلہ کر لیا

    By Daily Khabrainمارچ 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بدین (ویب ڈیسک ) سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا نے میر منور علی تالپور کے خلاف آئندہ عام انتخابات میں کھڑے ہونے کا اعلان کردیا ہے۔خیال رہے کہ میر منور علی تالپور، سابق صدر آصف علی زرداری کی بہن اور رکن قومی اسمبلی فریال تالپور کے خاوند ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقارعلی مرزا کا کہنا تھا کہ میرے حمایتیوں کے اصرار پر میں لیاری اور میر پور خاص سے اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات لڑوں گا۔ان کا کہنا تھا کہ میری زندگی کو خطرات ہونے کے باوجود میں سندھ کی عوام کو کرپٹ سیاستدانوں کی حکمرانی سے نجات دلاو¿ں گا۔انہوں نے کہا کہ ان کے سیاسی مخالفین کو سزا کے لیے تیار ہوجانا چاہیے، انہیں ان کی برسوں سے جاری بدفعلی اور کرپشن کی سزا نہیں ملی ہے۔ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ آصف زرداری اور ان کے قریبی ساتھی کا سیاست میں کوئی مستقبل نہیں کیونکہ تمام رہنما قومی خزانے کو لوٹنے میں ملوث تھے اور انہیں ملک سے بھاگنے نہیں دیا جائے گا بلکہ انہیں جیل کی سلاخوں کی پیچھے ڈالا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ نا اہل اور کرپٹ سیاستدانوں کا خاتمہ قریب ہے اور جو ریٹرننگ افسران کی مدد سے انتخابات میں دھاندلی کی تیاری کر رہے ہیں وہ بیوقوفوں کی دنیا میں رہ رہے ہیں۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ نگراں حکومت کے آتے ہی بھٹو کے اصل جانشین پیپلز پارٹی سے اپنے راستے الگ کرلیں گے۔ذوالفقار مرزا کا ماننا ہے کہ آصف زرداری کے ساتھیوں کو بری طرح شکست ہوگی اور ایک وسیع جمہوری اتحاد سندھ میں حکومت بنائے گا کیوںکہ عوام نا اہل حکمرانوں اور ان کی کرپشن کی داستانوں سے تنگ آچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ضلع بدین میں عوام کو پینے کے لیے پانی نہیں ملتا اور کینالز کے ساتھ رہنے والی عوام گندہ پانی پینے پر مجبور ہے۔انہوں نے عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ انہیں صاف پانی سے محروم رکھنے والے اور ان کے بنیادی حقوق نہ دینے والوں کو مسترد کردیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ

      قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں

      تازہ ترین

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.