Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار
    • ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا
    • گلگت بلتستان میں 6-k چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق
    • پاکستان نے 435 کلومیٹر آئل پائپ لائن کی منظوری دے دی
    • جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ
    • 9 محرم آج پاکستان بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
    • ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے
    • وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان
    • سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
    • ریکارڈ گرمی نے فرانس میں بجلی کا بحران پیدا کر دیا
    • ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ
    • اسرائیل کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی مطالبے کے باوجود فوج لبنان سے واپس نہیں جائے گی
    • پاور ہٹنگ ٹریننگ کے لیے قومی کھلاڑی امریکا جا سکتے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایک ایسی پینٹنگ جس کی وجہ سے سعودی شہزادوں میں تنازعات پیدا ہو گئے،چونکا دینے والا انکشافات

    By Daily Khabrainمارچ 30, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک(ویب ڈیسک ) گزشتہ سال نومبر میں معروف مصور لیونارڈوڈاونچی کی ایک پینٹنگ ریکارڈ قیمت 40کروڑ 53لاکھ ڈالر(تقریباً 52ارب 75کروڑ روپے) میں فروخت ہوئی۔ ابتدائی طور پر اس کے خریدار کا نام مخفی رکھا گیا تھا تاہم بعدازاں عقدہ کھلا کہ اس پینٹنگ کا خریدار کوئی اور نہیں بلکہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان تھے۔ اب بولی میں اس پینٹنگ کی قیمت اتنی زیادہ ہونے کی ایسی حیران کن وجہ منظرعام پر آ گئی ہے کہ شہزادہ محمد نے بھی نہ سوچی ہو گی۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق درحقیقت اس بولی میں شہزادہ محمد کے نمائندے کے ساتھ ایک اور عرب شہزادے نے ہی بولی دینی شروع کر دی اور دونوں ایک دوسرے پر بولی دیتے ہوئے پینٹنگ کی قیمت کو اس تاریخی سطح پر لے گئے کہ آج تک کوئی پینٹنگ اتنی مہنگی نہیں بکی تھی۔رپورٹ کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان کے مدمقابل بولی دینے والے متحدہ عرب امارات کے حکمران محمد بن زید تھے۔ محمد بن زید نے بھی اپنا ایک نمائندہ بولی میں بھیج رکھا تھا اور محمد بن سلمان نے بھی۔ ان دونوں کو ایک دوسرے کے متعلق نہیں معلوم تھا کہ وہ کس کے نمائندے ہیں، بلکہ ان دونوں کو خوف تھا کہ وہ کہیں بولی ہار نہ جائیں، اور کہیں ایسا نا ہو کہ یہ تاریخی تصویر قطری شاہی خاندان کا کوئی فرد خرید لے، چنانچہ وہ ایک دوسرے پر بولی دیتے چلے گئے اور یوں اس تصویر کی قیمت 4کروڑ 53لاکھ ڈالر تک جا پہنچی۔اس بولی سے محض ایک سال قبل قطر کے حکمران خاندان کو یہ تصویر خریدنے کی پیشکش کی گئی تھی اور ان سے صرف 9کروڑ ڈالر(تقریباً 9ارب 31کروڑ روپے) قیمت مانگی گئی تھی لیکن انہوں نے اسے خریدنے سے انکار کر دیا۔ واضح رہے کہ اس تصویر کی خریداری پر شہزادہ محمد بن سلمان کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس پر انہوں نے شیخ محمد بن زید کے ساتھ تصویر کا تبادلہ کر لیا۔ انہوں نے یہ تصویر شیخ محمد بن زید کو دے دی اور بدلے میں ان سے لگڑری کشتی لے لی۔ اس کشتی کی قیمت بھی لگ بھگ ساڑھے 4کروڑ ڈالر تھی۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان

      ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے

      تازہ ترین

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان

      ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.