تازہ تر ین

چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا ایسا میزائل ٹریکنگ سسٹم حوالے کر دیا کہ دشمنوں کی نیندیں حرام کر دیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین نے میزائل ٹریکنگ کا جدید ترین نظام پاکستان کو فروخت کیا ہے۔ضرور پڑھیں:بظاہر عام سے نظر آنے والے ان ایموجیز کا مطلب اس قدر فحش اور غلیظ ہے کہ آپ انہیں استعمال کرنا تو دور کی بات دیکھنا بھی پسند نہیں کریں گے، جان کر آپ توبہ توبہ کر اٹھیں گے
اس نظام کی بدولت پاکستان کو اپنے میزائلوں میں ”ایم آئی آر وی“ ٹیکنالوجی بروئے کار لانے میں مزید سہولت ہو گی۔ خیال رہے کہ ایک میزائل پر عموماً ایک ہی وار ہیڈ نصب ہوتا ہے تاہم ”ایم آئی آر وی“ ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک میزائل پر متعدد وار ہیڈز نصب کئے جا سکتے ہیں جو دشمن کے میزائل شکن نظام کو شکست دیتے ہوئے میزائل سے الگ ہو کر آزادانہ طور پر اپنے اہداف کو نشانہ بناتے ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain