تازہ تر ین

اداکارہ عروہ حسین کا خطرناک بوسہ سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہوتے ہی حیرت انگیز کام ہو گیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ عروہ حسین اور ماورہ حسین سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بنتی رہتی ہیں اور اس مرتبہ اداکارہ نے اپنے شوہر کیساتھ ہی ایسے شخص کا بوسہ لے لیا کہ وہ بھی آنکھیں پھاڑ کر بس دیکھتے ہی رہ گئے جبکہ سوشل میڈیا صارفین کو ایک اور ’محاذ‘ مل گیا۔معروف فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین(HSY) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں اداکارہ عروہ حسین اور ان کے شوہر گلوکار و اداکار فرحان سعید ڈیزائنر کا ’بوسہ ‘ لے رہے ہیں جبکہ حسن شہریار یاسین کے تاثرات بتارہے ہیں کہ وہ بھی اس ’بوسے‘ سے کافی لطف اندوز ہورہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain