تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ دھوکے باز اور جابر اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کی کوشش ناقابل معافی غلطی ہو گی۔
ایرانی سپریم لیڈر نے اپنے بیان میں کہا کہ تمام مسلم ممالک کے لوگ اسرائیل کو شکست دیں جس کے لئے ایک جدوجہد اور منصوبہ بندی کرنی چاہیے تاکہ دشمن کو پیچھے کی جانب دھکیلا جاسکے۔