Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے
    • امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ
    • موٹروے پولیس نے تمام گاڑیوں کے لیے پرانی رفتار کی حد بحال کر دی
    • بھارتی اداکارہ سرگن مہتا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کی اور اپنے پسندیدہ اداکاروں کی فہرست شیئر کی
    • برطانیہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل کا ویزا مسترد کر دیا۔
    • غیر قانونی سم اجرا پر پی ٹی اے نے زونگ اور ٹیلی نار پر 11.6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا
    • بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی
    • یونان میں کریٹ کے جنوب مغرب میں 5.8 شدت کا زلزلہ
    • کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع
    • پاکستان میں اب بھارت، بنگلہ دیش، چین اور سری لنکا سمیت خطے کے کئی ممالک کے مقابلے میں پٹرول سستا ہے
    • ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے فیفا ورلڈ کپ کے لیے سیالکوٹ میں تیار کردہ آفیشل میچ بال کو سراہا
    • حکومت کی کفایت شعاری پالیسی ختم، جمعہ کی تعطیل بھی ختم
    • ٹیکساس :ماں باپ اوردادی کا قاتل ،19 سالہ گورو چوپڑا گرفتار
    • ٹیکساس ۔ ماں باپ اوردادی کا قاتل 19 سالہ گورو چوپڑا گرفتار
    • بابر اعظم کرکٹ ایکوئپمنت استمال کرنے والے ایشیا کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
    • وزیر داخلہ محسن نقوی امریکہ ا-ایران معاہدے پر بات چیت کے لیے تہران روانہ
    • جنگ بندی کے دعوؤں کے باوجود لبنان پر اسرائیلی حملے جاری
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ–ایران مذاکرات دوبارہ شروع، لبنان جنگ بندی کے بعد امیدیں بحال
    • ترکی ٹیم دوسرا میچ بھی ہار گئ فیفا ورلڈ کپ سے باہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پولیس کے شیر جوان نے بیوی کو زہر دے کر مار دیا

    By Daily Khabrainاپریل 6, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    قصور(بیورورپورٹ)لاہور پولیس میں تعینات شیر جوان نے دوسری شادی سے منع کرنے پر اپنی بیوی کو مبینہ طور پر زہر دیکر ہلاک کر دیا مقتولہ آسیہ بی بی تین چوں کی ماں تھی سب سے چھوٹے شیر خوار بچے کی عمر ایک ماہ ہے آسیہ بی بی کے والد اور والدہ نے روتے ہوئے بتایا کہ وہ چھانگا مانگا کے علاقہ کے مکین ہےں اور ان کا داماد آصف علی پولیس میں ملازم ہے جو ان دنوں کاہنہ تھانہ سی آئی اے میں ڈیوٹی کر رہا ہے انکی بیٹی کی شادی قصور کے نواحی علاقہ کھڈیاںمیں ہوئی تاہم آصف علی آئے روز انکی بیٹی کو بدترین تشددکانشانہ بناتا اور آسیہ بی بی بیچاری جسم پر زخم اور زبان پر شکایتیں لیے اپنے والدین کے ہاں چلی جاتی کئی بار پنچائت کے ذریعے آصف علی آسیہ بی بی کو واپس لیکر آیا اور یہ یقین دہانی کرا کے آیا کہ وہ آئندہ سے آسیہ کو تشددکانشانہ نہیں بنائے گا اس دوران ان کے ہاں تین بچوں کی ولادت ہوئی جو حیات ہیں ملزم دوسری شادی کرنے کا متمنی تھا او راسی بناءپر ان کے گھر میں جھگڑا شروع ہوجاتا تھا جبکہ آصف علی کے رشتہ دار بھی اس کی دوسری شادی کے حامی تھے اور اس کی بیوی پر دباﺅ ڈالتے رہتے تھے کہ وہ دوسری شادی پر آمادہ ہوجائے تاہم آسیہ بی بی اس معاملہ پر احتجاج شروع کر دیتی آخری مرتبہ بھی اسی بات پر جھگڑا ہوا تو آصف اور اس کی والدہ نے آسیہ بی بی کو تشددکانشانہ بنایا تو وہ ہمارے ہاں چلی گئی جسے بچے کی پیدائش کے بعد آصف علی وغیرہ پھر معافی مانگ کر واپس لے آئے وقوعہ کے روز ملزمان نے آسیہ بی بی کو ہمیشہ کے لیے راستے سے ہٹانے کا پروگرام بنایا اور اسے زہر دیکر ہلاک کر دیا پولیس نے تاحال مقدمہ درج نہیں کیا جبکہ آسیہ بی بی کے والدین کا کہنا ہے کہ پولیس اپنی پیٹی بند بھائی کےخلاف کاروائی نہیں کرنا چاہتی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      تازہ ترین

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.