Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عامر کا پاکستان میں سپرباکسنگ لیگ کے انعقاد کا اعلان

    By Daily Khabrainمئی 12, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    amir-khan-boxer
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن (آئی این پی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان میں پہلی مرتبہ عالمی باکسنگ متعارف کرانے کے دوسال بعد لیگ کی بنیاد پر باکسنگ کو پاکستان لانے کا اعلان کردیا۔عامر خان نے ایک ویڈیو میں کہا کہ میں پاکستان میں رواں سال سپر باکسنگ لیگ لا رہا ہوں اور اس کو اگلی نسل کے باکسرز کو دکھائیں گے۔انھوں نے کہا کہ یہ ایک مہینہ طویل ٹورنامنٹ ہوگا جو واقعی میں شاندار ہوگا اور یہاں پر پاکستانی ٹیلنٹ کو دیکھنے کے لیے پرعزم ہوں۔عالمی شہرت یافتہ باکسرکا کہنا تھا کہ یہ یاد گار لمحہ ہوگا، مجھے یقین ہے کہ ہمارے پاس بے پناہ ٹیلنٹ ہے لیکن کسی نے اس کی نشان دہی نہیں کی اور امید ہے کہ 2018 پاکستانی باکسرز کے لیے ایک بڑا سال ہوگا۔یاد رہے کہ عامر خان نے گزشتہ ماہ کے اواخر میں کینیڈا کے باکسر فل لو گریشو کو مقابلے شروع ہونے کے 39 سیکنڈ بعد ناک آوٹ شکست سے دوچار کیا تھا۔انھوں نے سپرلیگ کے حوالے سے مزید بتایا کہ یہ باکسنگ لیگ بھی کرکٹ کی پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سے مختلف نہیں ہوگی۔عامر خان نے ویڈیو میں کہا کہ میں نے ٹیموں کے نام بھی تجویز کیے ہیں جن میں اسلام آباد کنگز، لاہور جائنٹس، کراچی ڈیولز، فیصل آباد فالکنز، ملتان تھنڈرز، پشاور ویرئرز اور کوئٹہ اسٹارز شامل ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہر ٹیم میں 6 باکسرز ہوں گے جن میں سے 5 مرد اورایک خاتون باکسر ہوں گی۔خیال رہے کہ بھارت میں سپرباکسنگ لیگ پہلے ہی فعال ہے اور اس کا پہلا سیزن گزشتہ برس منعقد ہوا تھا۔عامر خان مذکورہ لیگ کے شریک بانی ہونے کے علاوہ بھارتی مکسڈ مارشل آرٹس(ایم ایم اے)پروڈکشن کے ساتھ سپرفائٹ لیگ کے شریک مالک بھی ہیں۔گزشتہ برس ستمبر میں عامر خان نے سپر باکسنگ لیگ کے نام سے پاکستان کی پہلی باکسنگ لیگ کے انعقاد کا اعلان کیا تھا۔اسلام آباد میں باکسنگ اکیڈمی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا تھا کہ مجھے یہ آئیڈیا بھارت میں موجود اپنے پارٹنر سے ملا تھا جنھوں نے بھارت میں بھی ایسی لیگ بنائی لہذا میں نے پاکستان میں بھی لیگ کے انعقاد کا فیصلہ کیا۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      تازہ ترین

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.