Month: 2018 جون

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ فلم ’کلنک‘ کی شوٹنگ کے دوران پاو¿ں زخمی کرا بیٹھی ہیں۔عالیہ بھٹ دھرما پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم ’کلنک‘ میں سنجے دت، مادھوری ڈکشٹ، سوناکشی سنہا اور ورون دھون کے ساتھ…

پشاور(ویب ڈیسک)پولیس اور ہسپتال حکام کے مطابق عید الفطر کے 3 روز میں صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں اور علاقوں میں پیش ا?نے والے حادثات میں 25 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔لکی مروت میں ٹریفک حادثے اور آتشزدگی…

کراچی(ویب ڈیسک) بھکاری سیکیورٹی کو چکما دیکر غیر ملکی پرواز میں گھس گیا اور بھیک جمع کرنی شروع کردی جبکہ سول ایوی ایشن حکام نے واقعہ پاکستان میں پیش آنے کی تردید کی ہے۔فضائی سفر کی تاریخ میں اپنی نوعیت…

کراچی(ویب ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر 61 پیسے مہنگا ہوکر 122 روپے کی بلند ترین سطح پر آگیا۔فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 61 پیسے مہنگا ہوا جس سے اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عام انتخابات 2018 کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق پی ٹی آئی رکن عائشہ گلالئی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے…

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) عام انتخابات 2018 کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے جمع کرائے جانے والے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔عمران خان کے کاغذات…

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف، ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار اور جماعت اسلامی کےنائب امیر اسداللہ بھٹو کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔ڈاکٹر فاروق ستار نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے قومی اسمبلی کی…