Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان
    • دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
    • ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
    • تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
    • وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
    • دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
    • ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
    • مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
    • سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سود خور سرگرم ، ادائیگی میں تاخیر پر جھوٹے مقدمات ، دھمکیاں ’خبریں ہیلپ لائن “ میں اہم انکشاف

    By Daily Khabrainاگست 4, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکپتن (نمائندہ خبرےں) شہر اور گرد و نواح مےں سود خوروں کے کارندے دھمکےاں دےتے ہےں اور وصول شدہ خالی چےکوں پر زےادہ رقم بھر کر مقدمات بھی درج کرا دےے جاتے ہےں، مقامی انتظامےہ سود خوروں کے متعلق اےکٹ پر عمل کرانے مےں نا کام، اےک سروے کے مطابق گلی محلوں مےں سونے کی اشےاءرکھ کر جائےداد کے کاغذات رکھ کر سود پر رقم دی جاتی تھی، لےکن اب شہر کے مختلف علاقوں مےں بڑے بڑے پُر کشش سٹور بنا کر اُن پر گھرےلو ضرورت کی الےکڑانک اشےائ، موٹر سائےکل، اور دےگر اشےاءسود پر دے کر لوگوں کو دونوں ہاتھوں سے لُوٹا جا رہا ہے ،ضمانت کے طور پر چےک وصول کےے جاتے ہےں اقساط کے لےٹ ہونے کے باعث سود خوروں کے کارندے لوگوں کے گھروں اور دُکانوں پر جا کر دھمکےاں دےتے ہےں اور اگر کوئی مجبور شخص رقم ادا نہ کر سکے تو اُن کے خالی چےک پر بڑی رقم کا اندراج کر کے مقدمات درج کرا دےے جاتے ہےں ، قابل ذکر امر ےہ بھی ہے کہ اےف آئی اے حکام نے سُود خوروں کو نظر انداز کےا ہوا ہے ، عالی شان پلازوں مےں کروڑو ں روپے کا کاروبار ہو رہا ہے ، لےکن سود خوروں پر ہاتھ ڈالنے کو کوئی تےار نہےں ہے ، مےونسپل کمےٹی کے نچلے درجے کے ملازمےن بھی سُود خوروں کے شکنجے مےں جکڑے ہوئے ہےں ، سود خوروں نے رقم کی وصولی کے لےے اُن کی تنخواہوں کی چےک بکس ہی اپنے پاس رکھی ہوئی ہےں ، عوامی ، سماجی ، حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کےا ہے کہ سُود خوروں کے خلاف کاروائی عمل مےں لائی جائے۔

     

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم

    تازہ ترین

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.