Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار
    • ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا
    • گلگت بلتستان میں 6-k چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق
    • پاکستان نے 435 کلومیٹر آئل پائپ لائن کی منظوری دے دی
    • جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ
    • 9 محرم آج پاکستان بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
    • ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے
    • وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان
    • سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
    • ریکارڈ گرمی نے فرانس میں بجلی کا بحران پیدا کر دیا
    • ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ
    • اسرائیل کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی مطالبے کے باوجود فوج لبنان سے واپس نہیں جائے گی
    • پاور ہٹنگ ٹریننگ کے لیے قومی کھلاڑی امریکا جا سکتے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارت کے انتہا پسندہندوﺅں نے عامر خان، سدھو، نصیرالدین کو غدار قراردیدیا، فنکاروں نے انتہا پسندی با رے بھارت کا مکروہ چہرہ کیوں دکھایا:آر ایس ایس کا گھٹیا موقف

    By Daily Khabrainجنوری 30, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (شوبزڈیسک) انتہا پسند ہندوو¿ں نے بالی وڈ کے فلمسٹار عامر خان، نصیر الدین شاہ اور سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو غدار قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے رہنما نے موقف اپنایا کہ عامر خان ، نصیر الدین شاہ اور نوجوت سنگھ سدھو نے بھارت کا نام ڈبویا۔ ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے رکن اندریش کمار نے تینوں شخصیات کے خلاف زہر ا±گلتے ہوئے انہیں غدار اور وطن دشمن قرار دیا۔متعصب رکن آر ایس ایس اندریش کمار کا کہنا ہے کہ عامر خان ، نوجوت سنگھ سدھو اور نصیر الدین شاہ نے دنیا کو بھارت کا داغ دار چہرہ کیوں دکھایا؟ ان تینوں نے دنیا کو یہ کیوں بتایا کہ ملک انتہا پسندی کی دلدل میں دھنستا جارہا ہے اور یہاں بسنے والی اقلیتی برادریاں خود کو غیر محفوظ سمجھتی ہیں اور مسلمانوں کے لیے زمین تنگ کی جارہی ہے۔واضح رہے کہ نوجوت سنگھ سدھو نے وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی تھی جس پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ، تب بھی بھارتی انتہا پسندوں نے نوجوت سنگھ سدھو کو تقریب حلف برداری میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بغل گیر ہونے پر غدار قرار دیا اور ان کے سر کی قیمت بھی مقرر کی تھی۔دوسری جانب گذشتہ برس نصیر الدین شاہ نے بھارت کے موجودہ حالات میں اپنے کچھ خدشات کا اظہار کیا تھا جس پر انہیں انتہا پسندوں کی جانب سے اچھی خاصی تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا گیا تھا۔ نصیر الدین شاہ نے بھارتی انتہا پسندوں کو جواب میں کہا تھا کہ میں بھی بھارتی شہری ہوں اور ایک فکرمند بھارتی کی حیثیت سے مجھے اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے بارے میں جو بہتر لگا وہ میں نے کہہ دیا۔جبکہ بھارتی فلمسٹار عامر خان نے بھی بھارت کے غیر محفوظ ہونے پر بیانات دیئے جس پر انہیں بھی انتہا پسندوں کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس سب کے باوجود عامر خان اپنے بیان پر قائم رہے اور کہا کہ میں بھارت چھوڑنے کا ارادہ نہیں رکھتا ، میں تنقید کرنے والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ مجھے اپنے بھارتی ہونے پر فخر ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان

      ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے

      تازہ ترین

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان

      ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.