Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خاتون پر شوہر کے 9 سالہ بھتیجے کیساتھ جنسی زیادتی کا الزام، خاتون کے خلاف مقدمہ درج

    By Daily Khabrainفروری 12, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارت (ویب ڈیسک) :خاتون پر شوہر کے 9 سالہ بھتیجے کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام ، بھارت میں 9 سالہ بچے کو زبردستی جنسی طور پر استعمال کرنے پر 36 سالہ خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ بھارتی کی ریاست کیرالہ میں پولیس نے ایک خاتون کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔خاتون نے اپنے شوہر کے 9 سالہ بھتیجے کو ایک سال تک جنسی طور پر استعمال کیامتاثرہ بچےنے مقامی ڈاکٹرز کو جنسی زیادتی سے متعلق آگاہ کیا تھا جس پر ڈاکٹر نے چائلڈ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ کو آگاہ کیا۔جس کے بعد پولیس بھی متحرک ہوئی اور بچوں کو جنسی زیادتی سے بچاو¿ کے قانون کی شق 5 اور 6 کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچہ خاتون کا سسرالی رشتہ دار بھی ہے۔اور ایک ہی محلے میں رہائش پذیر ہیں۔دونوں گھرانوں کے درمیان جائیداد کی تقسیم پر بھی جھگڑا ہے۔
    مقدمے کی تفتیش کے دوران اس پہلو کو بھی مد نظر رکھا جائے گا،پولیس نے متاثرہ بچے اور ڈاکٹر کا بیان قلم بند کرنے کے بعد تفتیش کا آغاز کر دیا تاہم خاتون کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔قبل ازیں ایسے ہی ایک مقدمے میں پولیس نے اہل خانہ کے درمیان صلح صفائی کروا کر معاملہ دبا دیا تھا۔واضح رہے بچوں سے زیادتی کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں۔پاکستان اور بھارت سمیت کئی ملکوں میں بچوں کا جنسی استحصال کیا جاتا ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے کم سن بچیوں سے زیادتی کے واقعات پر مطالبہ کیا ہے کہ ایسے درندوں کو سر عام پھانسی پر لٹکا دینا چاہئیے تاکہ ایسا ارادہ رکھنے والوں کو عبرت حاصل ہو سکے اورکم سن بچے محفوظ ہوں۔تاہم اس واقعے میں حیران کن بات یہ ہے کہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والا کوئی مرد نہیں بلکہ عورت ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ

      قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں

      تازہ ترین

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.