Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مزراوی: ورلڈ کپ کے بعد قرآن حفظ کر کے امام بننا چاہتا ہوں
    • ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایرانی ٹیم نے مذاکراتی مقام چھوڑ دیا
    • برطانوی وزیراعظم امیگریشن اور توانائی پالیسیوں میں ناکام، مستعفی ہو جائیں گے: ٹرمپ
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • برطانوی صحافی اور ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن کینسر سے صحت یاب
    • جنگ بندی مذاکرات سے قبل لبنان میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں افراد شہید
    • بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا
    • آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی
    • برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کے پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
    • ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے
    • امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ
    • موٹروے پولیس نے تمام گاڑیوں کے لیے پرانی رفتار کی حد بحال کر دی
    • بھارتی اداکارہ سرگن مہتا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کی اور اپنے پسندیدہ اداکاروں کی فہرست شیئر کی
    • برطانیہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل کا ویزا مسترد کر دیا۔
    • غیر قانونی سم اجرا پر پی ٹی اے نے زونگ اور ٹیلی نار پر 11.6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا
    • بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی
    • یونان میں کریٹ کے جنوب مغرب میں 5.8 شدت کا زلزلہ
    • کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کسی وزیر کا کالعدم تنظیموں سے کوئی تعلق نہیں، علی محمد خان ، پاک بھارت جنگ کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں بھارت کے گھٹیا عزائم میں کمی نہیں آئی، جنرل (ر) ضیاءالدین بٹ ، حکومت غیر سنجیدہ ، کارکنوں پرتشدد کرایا گیا مجھ پر بھی لاٹھیاں برسائی گئیں: اخونزادہ کی چینل ۵ کے پروگرام ” نیوز ایٹ 7 “ میں گفتگو

    By Daily Khabrainمارچ 21, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنماءعلی محمد خان نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں کے حوالے سے بلاول کا بیان بے بنیاد ہے کسی وفاقی وزیر کا کالعدم تنظیموں سے کوئی تعلق نہیں ذاتی مفاد کے لئے ملک کا نٰقصان نہیں کرنا چاہئے بلاول کو اس قسم کی بات نہیں کرنی چاہئے تھی۔ چینل فائیو کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”نیوز @سیون“ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہپاکستان نہیں بھارت دہشت گردی کرتا ہے جہاں سکھوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے بلاول ایسا بیان دے کر کس کے بیان کو تقویت دے رہے ہیں بلاول سیاسی نابالغ ہیں۔ سن لیں کسی کو ڈیل یا ڈھیل نہیں ملنے والی شور مچانے سے قانون کا راستہ نہیں رکے گا۔پیپلز پارٹی کے رہنماءاخونزادہ چٹان نے کہا کہ حکومت غیر سنجیدہ ہے ہم تو اپنے لیڈر کے پاس اظہار یکجہتی کے لئے گئے تھے پولیس نے کارکنوں پر تشدد کیا ہم تو پرامن تھے لیکن مجھ پر بھی لاٹھی چارج کیا گیا اور کارکنوں کو بلاوجہ گرفتار کیا گیا۔ قانون دان احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ بلاول کو چاہئے تھا کہ وہ کہتے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت میں عوام کے لئے کچھ نہیں کر سکے اس سے مثبت تاثر جاتا لیکن وہ صرف نیب قوانین کو کالا قانون کہتے رہے۔اگر کوئی تین بار ملک کا وزیراعظم رہا ہے تو کیا اسے کرپشن پر معافی ملنی چاہئے کرپشن پر سزا ملنی چاہئے کیونکہ کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں۔نیب کے پیچھے ریاستِ پاکستان کھڑی ہے کرپٹ عناصر کو رگڑا دینے کی ضرورت ہے۔سابق آرمی چیف جنرل رضیا ءالدین بٹ نے کہا کہ پاکستان سے جنگ کا خطرہ اب بھی نہیں ٹلا پاکستان کا چین سے تعلقات بہت اہم ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بہت بھاگ دوڑ کر رہے ہیں۔بھارتی گھٹیا عزائم میں کوئی کمی نہیں آئی۔نیوزی لینڈ واقعے پر انہوں نے کہا کہ وہاں کی حکومت اور شہریوں نے مسلمانوں کے دل جیت لئے۔ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      تازہ ترین

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.