Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مزراوی: ورلڈ کپ کے بعد قرآن حفظ کر کے امام بننا چاہتا ہوں
    • ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایرانی ٹیم نے مذاکراتی مقام چھوڑ دیا
    • برطانوی وزیراعظم امیگریشن اور توانائی پالیسیوں میں ناکام، مستعفی ہو جائیں گے: ٹرمپ
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • برطانوی صحافی اور ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن کینسر سے صحت یاب
    • جنگ بندی مذاکرات سے قبل لبنان میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں افراد شہید
    • بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا
    • آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی
    • برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کے پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
    • ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے
    • امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ
    • موٹروے پولیس نے تمام گاڑیوں کے لیے پرانی رفتار کی حد بحال کر دی
    • بھارتی اداکارہ سرگن مہتا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کی اور اپنے پسندیدہ اداکاروں کی فہرست شیئر کی
    • برطانیہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل کا ویزا مسترد کر دیا۔
    • غیر قانونی سم اجرا پر پی ٹی اے نے زونگ اور ٹیلی نار پر 11.6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا
    • بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی
    • یونان میں کریٹ کے جنوب مغرب میں 5.8 شدت کا زلزلہ
    • کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    زمیندار کا بیوہ کے گھر دھاوا ، برہنہ گلیوں میں گھسیٹتا رہا

    By Daily Khabrainمارچ 25, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گگومنڈی (نامہ نگار) بااثر زمیندار کا دس مسلح ساتھیوں سمیت بیوہ کے گھر پر دھاوا، برہنہ کر کے ایک گھنٹہ تک گلیوں میں گھسیٹتے رہے۔ بااثر زمیندار کے خوف سے گاﺅں کاکوئی شخص بیوہ کی امدادکونہ آیا۔277۔ای بی کے زمیندار ابراہیم پڈھیارکوشک تھاکہ بیوہ حاجراں بی بی کے بھائی عبدالمجیدکے اس کی بہن کے ساتھ ناجائزمراسم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاﺅں277۔ای بی کے رہائشی محمدمجیدولدرجب علی نے خبریں کوبتایاکہ گزشتہ روز میں اپنی دکان پر موجود تھا کہ دیہہ ہذاکا ہی رہائشی زمیندار ابراہیم پڈھیار اپنے ساتھیوںحق نواز، علی، منظوراحمد، غفور، امجد اور چار نامعلوم سمیت اسلحہ سے لیس ہو کر وہاں آگیا اورگلی میں جاتی ہوئی میری بہن حاجراں بی بی بیوہ خوشی محمدکوزبردستی اغواءکرکے لے جانے لگے میری بہن کی مزاحمت پربااثرملزمان نے اس کے کپڑے پھاڑدئیے اوربرہنہ حالت میں ہی حاجراں بی بی کوبالوں سے پکڑ کر تقریباً ایک گھنٹہ تک گاﺅںکی گلیوں میں سرعام گھسیٹتے رہے۔ محمدمجید کا کہنا تھاکہ اس دوران گاﺅں کا کوئی شخص بھی بااثر زمیندار ابراہیم پڈھیارکے خوف کی وجہ سے میری بہن کی مددکونہ آیا بلکہ سارا گاﺅں تماشا دیکھتا رہا۔ جب میں اپنے بیٹوں اور بھائی کے ہمراہ اپنی بہن کی مدد کو گیا تو ملزمان نے شدید فائرنگ اورہم پرپتھراﺅشروع کردیاجس سے میں میر ابھائی اور بیٹے زخمی ہوگئے۔ 15پرکی گئی ہماری کال پرپولیس نے موقع پرپہنچ کرحملہ آور پارٹی کی بجائے میرے ہی دو بھائیوں عبدالمجید، سعید اختر اور بیٹوں مسعود، زاہد اختر کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا ہے۔ محمدمجید نے خبریں کو بتایا کہ ہم غریب لوگ ہیں جبکہ ابراہیم پڈھیار گاﺅں ایک بااثر زمیندار ہے۔ زمیندار ابراہیم پڈھیارکوشک ہے کہ بیوہ حاجراں بی بی اورمیرے چھوٹے بھائی عبدالمجیدکے اس کی بہن کے ساتھ ناجائزمراسم ہیں۔ متاثرہ بیوہ حاجراں بی بی کے بھائی محمدمجیدنے وزیراعلیٰ پنجاب،آرپی اوملتان اور ڈی پی اووہاڑی سے انصاف دلائے جانے کی اپیل کی ہے۔پولیس کے مطابق موقع پردونوں گروپوں میں فائرنگ کاتبادلہ ہواتھاجس کے نتیجہ میں ابراہیم نامی شخص زخمی ہواہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      تازہ ترین

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.