لاہور(صدف نعیم سے)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہباز شریف کی اوسس سکول میں خصوصی بچوں کی تقریب میں شرکت کے بعد چینل ۵ سے خصوصی گفتگو۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم کی دعائیں ہیں کہ میاں نوازشریف کو اللہ صحت کاملہ عطافرمائے اور جلد رہائی دے۔
قوم کی دعائیں ہیں نوازشریف کو اللہ صحت کاملہ ،جلد رہائی دے،شہباز شریف کی چینل ۵ سے گفتگو

