Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 4,500 سے 4,800 روپے ہے، جبکہ خیبر پختونخوا (کے پی کے) میں فی من قیمت 5,000 روپے ہے
    • بھارت میں احتجاج شدت اختیار کرگیا اپوزیشن رہنما راہول گاندھی گرفتار
    • 22 جولائی سے ملک بھر میں پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان
    • میسی کا ارجنٹائن کی ورلڈ کپ شکست پر جذباتی پیغام
    • گوجرانوالہ میں 220 ملی میٹر بارش، 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
    • لاہور کے اسپتال میں پنجاب کی پہلی روبوٹک سرجری کامیاب
    • امریکا کو ہتھیاروں کی کمی کا سامنا، ایران اب بھی مضبوط عسکری صلاحیت رکھتا ہے
    • ایران کا اسپین کو فلسطینی حمایت پر خراجِ تحسین
    • حکومت کا ڈیزل درآمد پر PSO کو خصوصی اختیار، دیگر کمپنیوں پر پابندی
    • نئی اے آئی چپس سے گوگل جیمنی کی کارکردگی میں 10 گنا بہتری
    • ورڈپریس خامیوں سے ہیکرز کا حملہ، لاکھوں ویب سائٹس خطرے میں
    • راولپنڈی، اسلام آباد اور لاہور میں اربن فلڈنگ الرٹ جاری
    • لینڈ سلائیڈنگ کے بعد جھیل سیف الملوک روڈ سیاحوں کے لیے بند
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • گیانا کشتی حادثہ: 27 لاشیں برآمد، عملے کی غفلت پر تحقیقات شروع
    • پاکستان نے قومی جیم اسٹون پالیسی منظور کر لی، 2030 تک 50 کروڑ ڈالر برآمدات کا ہدف
    • پیٹرول ڈیلرز کی روزانہ قیمتوں کے نظام کی حمایت، 8 فیصد مارجن بڑھانے کا مطالبہ
    • امریکی فوج کا ایران پر تازہ حملوں کا سلسلہ مکمل ہونے کا اعلان
    • امریکا کا مشرقِ وسطیٰ کشیدگی پر عالمی سطح پر احتیاطی انتباہ جاری
    • کینوا کی پی آئی اے کی نئی شناخت کے لیے قومی مقابلے کی تجویز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بابر اعظم اور یاسر شاہ کی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری

    By Daily Khabrainاگست 19, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی۔ پاکستان کے بابر اعظم اور یاسر شاہ کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔ابتدائی10 بیٹسمینوں میں کوئی پاکستانی کھلاڑی موجود نہیں جبکہ بولنگ میں صرف محمد عباس ٹاپ 10 بولرز میں جگہ بناسکے۔بیٹسمینوں میں کوہلی اور بولرز کی رینکنگ میں پیٹ کمنز پہلے نمبر پر موجود ہیں، ابتدائی 5 ٹیسٹ آل راﺅنڈرز میں کوئی پاکستانی موجود نہیں۔ٹیم رینکنگ میں بھارت پہلے، نیوزی لینڈ دوسرے، جنوبی افریقا تیسرے اور پاکستان 7 ویں نمبر پر موجود ہے۔
    ویرات کوہلی دنیا کے بہترین بلے باز برقرار
    نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں 92 رنز اسکور کرنے والے اسٹیو اسمتھ نے کیوی کپتان کین ولیمسن سے دوسری پوزیشن چھین لی ہے، وہ اب تک رواں سیریز میں 126 کی اوسط سے 378 رنز اسکور کرچکے ہیں اور ٹاپ پوزیشن پر فائز بھارت کے ویرات کوہلی سے محض 9 پوائنٹس پیچھے ہیں۔عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر کی تنزلی کے بعد پاکستان کے بابر اعظم ایک درجہ ترقی کے ساتھ کیریئر کی بہترین 17 ویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔بیٹسمینوں کی رینکنگ میں کوہلی پہلے، اسمتھ دوسرے، کین ولیمسن تیسرے، چتیشور پجارا چوتھے، نک لوسن 5 ویں، ایڈین مارکرم چھٹے، ڈی کاک7ویں، کرونا رتنے 8 ویں، جوئے روٹ 9 ویں اور فاف ڈوپلیسی 10 ویں نمبر پر موجود ہیں۔پاکستان کے اسد شفیق 22 ویں، اظہرعلی 24، سرفراز احمد 39 ویں اور حارث سہیل 47 ویں نمبر پر موجود ہیں۔
    بولرز میں پیٹ کمنز نمبر ون
    بولرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز نے اپنی پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی ہے، ربادا دوسرے، اینڈرسن تیسرے، فلینڈر چوتھے، رویندرا جدیجہ 5 ویں، نیل ویگنر چھٹے، ٹرینٹ بولٹ 7 ویں، محمد عباس 8 ویں، جیسن ہولڈر 9 ویں اور ایشون 10 ویں نمبر پر موجود ہیں۔اپنے پہلے ٹیسٹ میں 5 وکٹیں لینے والے انگلینڈ کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے 83 ویں پوزیشن کے ساتھ ٹیسٹ رینکنگ میں انٹری لی ہے۔مچل اسٹارک اور نیتھن لیون کی تنزلی کا پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ کو فائدہ ہوا ہے جو اب 17 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔
    آل راﺅنڈرز
    ابتدائی5 ٹیسٹ آل راﺅنڈرز میں کوئی پاکستانی موجود نہیں جبکہ جیسن ہولڈر پہلے، شکیب الحسن دوسرے، رویندرا جدیجہ تیسرے، بین اسٹوکس چوتھے اور پیٹ کمنز 5 ویں نمبر پر موجود ہیں۔ٹیم رینکنگ میں بھارت پہلے، نیوزی لینڈ دوسرے، جنوبی افریقا تیسرے اور پاکستان 84 پوائنٹس کے ساتھ 7 ویں نمبر پر موجود ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میسی کا ارجنٹائن کی ورلڈ کپ شکست پر جذباتی پیغام

      اسپین کا آہنی دفاع، پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک گول کھایا

      پی ایف ایف چیف کی ورلڈ کپ فائنل کے بعد فیفا صدر سے ملاقات

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.