Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 4,500 سے 4,800 روپے ہے، جبکہ خیبر پختونخوا (کے پی کے) میں فی من قیمت 5,000 روپے ہے
    • بھارت میں احتجاج شدت اختیار کرگیا اپوزیشن رہنما راہول گاندھی گرفتار
    • 22 جولائی سے ملک بھر میں پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان
    • میسی کا ارجنٹائن کی ورلڈ کپ شکست پر جذباتی پیغام
    • گوجرانوالہ میں 220 ملی میٹر بارش، 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
    • لاہور کے اسپتال میں پنجاب کی پہلی روبوٹک سرجری کامیاب
    • امریکا کو ہتھیاروں کی کمی کا سامنا، ایران اب بھی مضبوط عسکری صلاحیت رکھتا ہے
    • ایران کا اسپین کو فلسطینی حمایت پر خراجِ تحسین
    • حکومت کا ڈیزل درآمد پر PSO کو خصوصی اختیار، دیگر کمپنیوں پر پابندی
    • نئی اے آئی چپس سے گوگل جیمنی کی کارکردگی میں 10 گنا بہتری
    • ورڈپریس خامیوں سے ہیکرز کا حملہ، لاکھوں ویب سائٹس خطرے میں
    • راولپنڈی، اسلام آباد اور لاہور میں اربن فلڈنگ الرٹ جاری
    • لینڈ سلائیڈنگ کے بعد جھیل سیف الملوک روڈ سیاحوں کے لیے بند
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • گیانا کشتی حادثہ: 27 لاشیں برآمد، عملے کی غفلت پر تحقیقات شروع
    • پاکستان نے قومی جیم اسٹون پالیسی منظور کر لی، 2030 تک 50 کروڑ ڈالر برآمدات کا ہدف
    • پیٹرول ڈیلرز کی روزانہ قیمتوں کے نظام کی حمایت، 8 فیصد مارجن بڑھانے کا مطالبہ
    • امریکی فوج کا ایران پر تازہ حملوں کا سلسلہ مکمل ہونے کا اعلان
    • امریکا کا مشرقِ وسطیٰ کشیدگی پر عالمی سطح پر احتیاطی انتباہ جاری
    • کینوا کی پی آئی اے کی نئی شناخت کے لیے قومی مقابلے کی تجویز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سابق آسٹریلین فاسٹ باﺅلر کا انگلش کپتان پر ‘چیٹنگ’ کا الزام

    By Daily Khabrainاگست 21, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لارڈز (ویب ڈیسک)سابق آسٹریلین فاسٹ باﺅلر اینڈی بکل نے ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں متنازع کیچ لینے پر انگلینڈ کے کپتان جو روٹ پر چیٹنگ کا الزام عائد کیا ہے۔لارڈز میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں اسٹیون اسمتھ کی انجری کے سبب مارنس لبوشین نے آ کر بیٹنگ کی اور وہ نئے قانون کا استعمال کرنے والے پہلے کھلاڑی بنے تھے۔لبوشین نے مشکل حالات میں عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے نصف سنچری اسکور کی اور اپنی ٹیم کو میچ میں شکست سے بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔لبوشین 59 رنز پر کھیل رہے تھے کہ جیک لیچ کی گیند پر ان کی جانب سے کھیلا گئے شاٹ پر روٹ نے کیچ لے لیا۔اس موقع پر ایسا محسوس ہوتا تھا کہ روٹ کے کیچ لینے سے قبل گیند زمین پر لگ چکی ہے اور امپائرز نے معاملہ واضح نہ ہونے پر تھرڈ امپائر سے رجوع کیا۔ری پلے میں بھی واضح نہ ہوا کہ گیند کیچ لینے سے قبل زمین سے ٹکرائی ہے یا نہیں اور تھرڈ امپائر نے کیچ کو مستند مانتے ہوئے لبوشین کو آﺅٹ قرار دے دیا جس کے بعد سے اس فیصلے پر بحث جاری ہے۔19 ٹیسٹ میچوں میں 58 وکٹیں لینے والے سابق آسٹریلین فاسٹ باو¿لر اینڈی بکل نے کہا کہ روٹ جانتے ہوں گے کہ گیند سیدھی ان کے ہاتھوں میں نہیں گئی، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ گیند زمین پر لگی تھی۔انہوں نے کہا کہ روٹ جانتے تھے کہ انہوں نے گیند زمین پر لگنے کے بعد اٹھائی ہے اور یہ چیٹنگ ہے۔اینڈی بکل نے کہا کہ روٹ ایک اچھے کھلاڑی کی سوچ اپنا کر امپائر سے یہ کہہ سکتے تھے کہ میں نے کیچ نہیں کیا اور آپ کو تھرڈ امپائرز سے پوچھنے کی ضرورت نہیں لیکن ایسا نہیں ہوا۔یاد رہے کہ میچ کے بعد کیچ کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر روٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے چیٹنگ نہیں کی اور گیند کو شفاف طریقے سے کیچ کیا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میسی کا ارجنٹائن کی ورلڈ کپ شکست پر جذباتی پیغام

      اسپین کا آہنی دفاع، پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک گول کھایا

      پی ایف ایف چیف کی ورلڈ کپ فائنل کے بعد فیفا صدر سے ملاقات

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.