Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • این ڈی ایم اے نے 23 جولائی تک شدید موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 20 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی، عالمی سطح پر فی اونس قیمت 4 ہزار ڈالر سے بڑھ گئی۔
    • متحدہ عرب امارات نے ایران جنگ فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا، امریکا کو ذمہ دار قرار دینے سے گریز کیا۔
    • ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اب سپر پاور نہیں رہا۔
    • حکومت نے سابق ارکانِ قومی اسمبلی کے بچوں کے لیے بلیو پاسپورٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔
    • چین، قطر، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات پورٹ قاسم کی ترقی کے لیے 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے۔
    • ڈیفنس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی کار کے قریب فائرنگ، پولیس ذرائع
    • ورلڈ کپ فائنل سے قبل لامین یامل کی دعا اور قرآن پاک کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
    • غزہ پر اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق، محکمہ صحت
    • برطانیہ میں ریپ اور انسانی اسمگلنگ کے نئے مقدمات کے بعد ٹیٹ برادران میامی میں گرفتار۔
    • ایران کے صوبہ خوزستان میں 5.0 شدت کا زلزلہ۔
    • امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف حملوں کا آٹھوی رات کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔
    • این سی سی آئی اے کا نورین نیازی کو نوٹس جاری
    • پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع کے لیے سیلابی الرٹ جاری کر دیا۔
    • ماشربُرم چوٹی سر کرنے کے دوران چیک کوہ پیما ہلاک
    • میکسیکو کے ساحل پر 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ پیدا ہوگیا
    • ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں
    • دی ایلڈرز کا انتباہ: اسرائیل فلسطین کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے، فوری اقدام کا مطالبہ
    • وینزویلا نے زلزلہ بحالی کے لیے آئی ایم ایف سے 346 ملین ڈالر حاصل کر لیے
    • اردن کی فوج کا دعویٰ: فضائی دفاعی نظام نے 10 ایرانی میزائل مار گرائے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاہد آفریدی کا سرفراز کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا مشورہ

    By Daily Khabrainستمبر 19, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راﺅنڈر شاہد آفریدی نے سرفراز احمد کو ون ڈے اور ٹی20 ٹیم پر توجہ مرکوز رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا مشورہ دیا۔قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کراچی میں کینسر میں مبتلا اپنے پرستار بچے سے ملنے ان کے گھر گئے جہاں انہوں نے 13 سالہ سید حسن کی مزاج پرسی کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔اس موقع پر شاہد آفریدی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فینز میرا اثاثہ ہیں اور انہوں نے ہمیشہ میری بہت حوصلہ افزائی کی۔ بوم بوم آفریدی نے مریض سید حسن کو علاج کرانے کی پیشکش بھی کی۔سابق کپتان نے کہا کہ نئے ڈومیسٹک کرکٹ نظام کو وقت دیں، 6 ٹیموں کا نظام بہتر ہے کیونکہ اس سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا جبکہ جونیر سطح پر کھلاڑیوں کی تربیت میں بھی ملے گی۔انہوں نے مستقبل کے لیے قومی ٹیم کے لیے نوجوان کھلاڑیوں کو تیار کرنے کے لیے سابق کرکٹرز شعیب اختر، محمد یوسف اور یونس خان کو انڈر 19 ٹیم کی ذمے داریاں دینے کی بھی تجویز پیش کی۔آفریدی نے مصباح کو چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ بنانے پر مبارباد دیتے ہوئے کہا کہ مصباح محنتی ہے اور 24 گھنٹے کام کرتا ہے، ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بننا بڑا چیلنج ہے لیکن مصباح دونوں عہدوں سے انصاف کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔سابق مایہ ناز آل راﺅنڈر نے کہا کہ سرفراز کو ون ڈے اور ٹی20 کرکٹ کپتان بنانا درست ہے لیکن تینوں فارمیٹ کو لے کر چلنا مشکل ہے لہٰذا سرفراز احمد ون ڈے اور ٹی20 پر فوکس کریں اور ٹیسٹ ٹیم کی قیادت چھوڑ دیں۔اہم سری لنکن کھلاڑیوں کی جانب سے دورہ پاکستان سے انکار کے حوالے سے سابق کپتان نے کہا کہ سری لنکن کھلاڑیوں پر انڈین پریمیئر(آئی پی ایل) کی جانب سے بڑا دباو¿ ہے تاہم سری لنکا کرکٹ بورڈ کو چاہیے کہ وہ اپنے کھلاڑیوں کو پاکستان آنے پر رضامند کرے، ہم نے سری لنکا کو ہمیشہ سپورٹ کیا ان کو لازمی آنا چاہیے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بھارت میں بہت کھیلا سب نے مجھے عزت دی ہےاور بھارت میں ہر کوئی مودی نہیں اچھے لوگ بھی ہیں، مودی گندہ کردار ادا کر رہا ہے اور ان کے اس کردار نے پوری دنیا میں بھارت کو بدنام کردیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ورلڈ کپ فائنل سے قبل لامین یامل کی دعا اور قرآن پاک کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

      بی ٹی ایس، شکیرا اور جسٹن بیبر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گے۔

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.