تازہ تر ین

لاہور پھر آلودہ ترین شہر ،سموگ نے لپیٹ میں لے لیا

لاہور (جنرل رپورٹر)سموگ نے شہر کو ایم بار پھر اپنی لپیٹ میں لے لیا، لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔گزشتہ روز شہر کا مجموعی ائیر انڈیکس 400 تک پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا علاقہ 594 اے کیو آئی کیساتھ سر فہرست رہا ۔ گلبرگ میں فضائی لودگی کا تناسب 591 تک پہنچا۔ میاں میر کے علاقہ میں 571 ائیر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے موسم آ ج بھی دن بھر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain