لندن(ویب ڈیسک) جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ورلڈ کپ کا 15واں میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 7.3 اوورز میں 2 وکٹوں…
Year: 2019
ٹاﺅنٹن(ویب ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا بدھ کو ورلڈ کپ کے میچ میں آمنے سامنے ہوں گے اور دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے میچ کے لیے باﺅنسی وکٹ تیار کی گئی ہے۔آسٹریلیا کے خلاف بدھ کو ہونے والے ورلڈ کپ میچ…
ممبئی(ویب ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ 2011 کے ہیرو بھارتی آل راﺅنڈر یوراج سنگھ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔37 سالہ یوراج سنگھ نے 40 ٹیسٹ، 304 ون ڈے اور 58 ٹی ٹوئنٹی میچز میں بھارتی ٹیم کی نمائندگی کی۔…
لاہور (ویب ڈیسک)پاکستانی اداکاراﺅں عروہ اور ماورا حسین کو زیادہ تر لوگ جڑواں سمجھتے ہیں، تاہم ان کی عمر میں ایک سال کا فرق ہے۔عمر میں تھوڑے سے فرق کے باوجود انہیں جہاں جڑواں سمجھا جاتا ہے، وہیں ان دونوں…
کراچی(ویب ڈیسک) سابق صدرآصف علی زرداری کی گرفتاری پر پیپلزپارٹی نے کل سندھ بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی صدر پیپلزپارٹی نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی گرفتاری پر پیپلزپارٹی کل…
لاہور (ویب ڈیسک)صوبائی وزیر قانون وبلدیات راجہ بشارت کا معزز ججوں کے خلاف ریفرنس کے حوالے سے خصوصی بیان۔حکومت وکلا ئ برادری سے ہمیشہ آئین اور قانون کی بالادستی کی توقع رکھتی ہے۔معزز ججوں کے خلاف موجودہ ریفرنس مکمل طور…
لاہور (ویب ڈیسک)وزیر اطلاعات پنجاب سید صمصام علی بخاری کا آصف زرداری کی ضمانت مسترد ہونے پر تبصرہ ۔زرداری صاحب نے گرفتاری دے کر بہتر فیصلہ کیا۔قانون سب کیلئے برابر ہے، حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں۔ نیب کو موجودہ…
لاہور (ویب ڈیسک) وطن عزیز میں حکومتیں تو بدلتی رہیں مگر عام آدمی کے حالات نہ بدلے۔تحریک انصاف کی حکومت کو عام آدمی کے مسائل کا احساس ہے۔ماضی میں عام آدمی کو بری طرح نظر انداز کیا گیا۔عام آدمی کو روٹی،…
لاہور(ویب ڈیسک) آئی پی پیزسے متعلقہ 300 ارب کی مبینہ کرپشن کیس میں جاری تحقیقات پر نیب لاہور کی اہم پیش رفت۔ ارب مالیت کی مبینہ کرپشن کے الزام میں سابق ڈی جی نیپرا ملزم سید انصاف احمد گرفتار۔ ملزم…
لاہور (ویب ڈیسک )وزیر اطلاعات سید صمصام علی بخاری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کا قوم کے نام پیغام وقت کی آواز ہے۔ عمران خان ملک و قوم کو اپنے پاو¿ں پر کھڑا کرنا چاہتے ہیں۔ ماضی میں ملک…
