Year: 2019

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سکھوں کے مذہبی پیشوا بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر یادگاری سکہ جاری کردیا۔حکومت کی جانب سے جاری کردہ یادگاری سکے کے ایک رخ پر اسلامی جمہوریہ پاکستان اور قومی نشان کندہ ہے…

اسلام آباد:  تاجروں اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے، مذکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا، تاجر تنظیموں نے ملک بھر میں آج بھی شٹرڈاون ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…

لاہور: پاکستان ویمنز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں بھی بنگلادیش کو شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ پاکستان  ویمنز کرکٹ ٹیم نے ہوم گراونڈ پر تاریخ رقم کرتے ہوئے  بنگلہ دیش ویمنزکے خلاف  کلین سوئپ مکمل…

لاہور مولانا فضل الرحمان آج نواز شریف کی عیاد ت کیلئے سروسز ہسپتال جائیں گے، جے یو آئی سربراہ سابق وزیراعظم کو آزادی مارچ کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔ادھر لاہور کے سروسز ہسپتال میں زیر علاج نواز شریف کی…

لاہور (جنرل رپورٹر) گرینڈ ہیلتھ الائنس نے پنجاب بھر کے ہسپتالوں کی ان ڈور وارڈز بھی بند کرنے کا اعلان کردیا۔محکمہ صحت اور گرینڈ ہیلتھ الائنس میں اب تک معاملات طے نہیں پاسکے۔ ایم ٹی آئی ایکٹ کےخلاف پیرامیڈیکل کا…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے پروگرام ضیا شاہد کے ساتھ میں معروف کالم نگار، سینئر صحافی حسن نثار کے ساتھ مکالمے میں ہونے والی گفتگو قارئین کی دلچسپی کے لئے سوالاً جواباً پیش خدمت ہے۔ ضیا شاہد: میرے پاس…

لاہور (وقا ئع نگار) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر کارکنان کو دایت دی ہے کہ وہ جشن نہ منائیں کیوں کہ ان کے…

لندن (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست منی پور کے مہاراجہ کے نمائندوں نے لندن میں منی پور ریاست کونسل کے قیام کا اعلان کر دیا‘ان کا کہنا ہے کہ نریندر مودی کے بھارت میں ہمارے لئے کوئی جگہ نہیں‘ ہماری ریاست…