Year: 2019

سری نگر‘ نئی دہلی(نیٹ نیوز)یورپین اراکین پارلیمنٹ کا نجی دورہ مقبوضہ کشمیر،بھارتی سرکار کا جموں و کشمیر میں سب اچھا دکھانے کا منصوبہ ناکام ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کومت میٹرک کے امتحانات کا فائدہ اٹھاکر من پسند یورپین اراکین…

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وفاقی کابینہ نے بے نامی ٹرانزیکشن (ممانعت )ایکٹ2017ءکے تحتایڈجوڈیکیٹنگ اتھارٹی کے ممبران ،داسو ہائیڈرو پراجیکٹ (اسٹیج ون) کے لئے زمین کے حصول کے لئے اراضی کی نظر ثانی شدہ قیمت کی ادائیگی اور دیگر تخمینوں…

لاہور‘ملتان (وقا ئع نگار‘نیوز رپورٹر) جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت جعلی ہے اور ناجائز ہے، اس کو تسلیم نہیں کرتے، موجودہ حکومت میری تصویر سے بھی خوف ے، کشمیر کے معاملے…

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف ایڈیٹر خبریں گروپ ضیا شاہد نے کہا ہے کہ جہاں تک ضمانت کا تعلق ہے ، اس سے پہلے بھی طبی بنیادوں پر نواز شریف کو6ہفتے مل چکے ہیںلیکن وہ وئی بہتر علاج نہیں کرواسکے تھے۔ اب انہیں…

لاہور: ہائیکورٹ نے اداکار و گلوکار علی ظفر کی درخواست پر میشا شفیع کی گواہ لینہ غنی سمیت فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ علی ظفر نے لینہ غنی کے خلاف گزشتہ روز درخواست دائر کی تھی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ…

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے چودھری شوگرملز کیس میں مریم نواز کی رہائی کی درخواست پر کارروائی کل تک ملتوی کر دی۔چودھری شوگرملز کیس میں مریم نواز کی رہائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس علی باقر نجفی نے کہا ڈائریکٹر…

کراچی: ربیع الاول 1441 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بعد نماز عصر کراچی میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ…

ملتان (سپیشل رپورٹر) ”خبریں“ کے ایڈیٹر امتنان شاہد نے خصوصی دلچسپی لے کر ملتان کے ایک سپیشل پرسن سکول ٹیچر کے 8سالہ بیٹے کا عدنان شاہد فاﺅنڈیشن کے تحت انتہائی پیچیدہ علاج شروع کروا دیا۔ عبدالرحمن نامی بچے کی نظر…

انقرہ:  ترکی میں برفیلے پانی میں کودنے اور ایک سانس میں سو میٹر تک تیرنے کی تاریخ رقم ہو گئی، خاتون تیراک ساہیکا ارکومین ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بن گئیں۔جنوب ترکی کے صوبہ مرسن کے ساحل پر تیراکی کا بڑا کارنامہ،…

بھوتوں اور چڑیلوں کے سالانہ تہوار ہیلووین کے لیے اداکار عثمان مختار انوکھا انداز اپناتے ہوئے ’جٹ اسپیرو‘ بن گئے اور اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ کیپٹن جیک اسپیرو  کو تو دیکھا ہے  یہ جٹ اسپیرو کیوں بنے…