Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے
    • امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ
    • موٹروے پولیس نے تمام گاڑیوں کے لیے پرانی رفتار کی حد بحال کر دی
    • بھارتی اداکارہ سرگن مہتا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کی اور اپنے پسندیدہ اداکاروں کی فہرست شیئر کی
    • برطانیہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل کا ویزا مسترد کر دیا۔
    • غیر قانونی سم اجرا پر پی ٹی اے نے زونگ اور ٹیلی نار پر 11.6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا
    • بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی
    • یونان میں کریٹ کے جنوب مغرب میں 5.8 شدت کا زلزلہ
    • کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع
    • پاکستان میں اب بھارت، بنگلہ دیش، چین اور سری لنکا سمیت خطے کے کئی ممالک کے مقابلے میں پٹرول سستا ہے
    • ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے فیفا ورلڈ کپ کے لیے سیالکوٹ میں تیار کردہ آفیشل میچ بال کو سراہا
    • حکومت کی کفایت شعاری پالیسی ختم، جمعہ کی تعطیل بھی ختم
    • ٹیکساس :ماں باپ اوردادی کا قاتل ،19 سالہ گورو چوپڑا گرفتار
    • ٹیکساس ۔ ماں باپ اوردادی کا قاتل 19 سالہ گورو چوپڑا گرفتار
    • بابر اعظم کرکٹ ایکوئپمنت استمال کرنے والے ایشیا کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
    • وزیر داخلہ محسن نقوی امریکہ ا-ایران معاہدے پر بات چیت کے لیے تہران روانہ
    • جنگ بندی کے دعوؤں کے باوجود لبنان پر اسرائیلی حملے جاری
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ–ایران مذاکرات دوبارہ شروع، لبنان جنگ بندی کے بعد امیدیں بحال
    • ترکی ٹیم دوسرا میچ بھی ہار گئ فیفا ورلڈ کپ سے باہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چین اور بھارت کے درمیان جاری مذاکرات ناکام ہو گئے

    By Daily Khabrainجون 18, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لداخ کے محاذ پر چین کے ہاتھوں منہ کی کھانے کے بعد مودی سرکار نے اپنی تینوں افواج کو ہائی الرٹ کردیا

    نئی دہلی (ویب ڈیسک) چین اور بھارت کے درمیان جاری مذاکرات ناکام ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق چین اور بھارت کے درمیان صورتحاک کشیدہ ہو گئی ہے۔ چینی فوج کے ساتھ ہوئی جھڑپوں میں کم سے کم 20 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ ان فوجیوں میں ایک کرنل بھی شامل ہے۔ جبکہ برطانوی میڈیا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چینی فوج کیساتھ لداخ میں ہوئی جھڑپوں کے دوران بھارت کا کافی نقصان ہوا ہے۔اس وقت بھارت کے 34 فوجی لاپتہ بھی ہیں۔ مزید بتایا گیا کہ چین اور بھارت کے فوجیوں کے درمیان لداخ میں پیر کی شب کو جھڑپیں ہوئیں۔ اہم بات یہ ہے کہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ان جھڑپوں کے دوران ایک بھی گولی نہیں چلائی گئی۔ دونوں اطراف کی فوجیوں نے ایک دوسرے پر پتھراو کے ذریعے حملہ کیا۔

    اس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے مذاکرات ہوئے جو کہ ناکام ہو گئے ہیں۔

    لداخ کے محاذ پر چین کے ہاتھوں منہ کی کھانے کے بعد مودی سرکار نے اپنی افواج کو ہائی الرٹ کردیا ہے۔دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔بھارت کے درمیان وادی گلوان میں جاری اعلٰی سطح کے مذاکرات بلا نتیجہ ختم ہوگئے ہیں۔بھارت نے بّری، بحری اور فضائی افواج کو ہائی الرٹ کردیا ہے۔دونوں ممالک کے مذاکرات کے دوران چائے کا کپ بھی نظر آیا۔خیال رہے کہ لداخ میں چین اور بھارت کے فوجیوں کے درمیان ہونے والے تازہ ترین جھڑپوں اور ہلاکتوں کے بعد چینی فوج کے ترجمان کی جانب سے بیان جاری کیا گیا تھا۔ پیپلز لبریشن آرمی کے ترجمان چین اور بھارت کے سرحدی علاقے میں ہونے والی جھڑپوں کی تفصیلات سامنے لے آئے ۔ کرنل ژہان شوئی کا کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں دونوں ممالک کے فوجی حکام کے درمیان ہوئے مذاکرات میں کچھ معاملات طے پائے تھے۔تاہم پھر بھارتی فوجیوں نے اپنا وعدہ توڑتے ہوئے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی اور جان بوجھ کر اشتعال انگیز حملوں کا آغاز کیا ۔ بھارتی فوج کی ان حرکتوں کے نتیجے میں شدید جھڑپیں ہوئیں اور بھارت کو جانی نقصان برداشت کرنا پڑا۔ ان کا کہنا ہے کہ بھارت اپنی حرکتوں سے باز آ جائے۔ بھارتی فوج اشتعال انگیز روک کر سرحد پر چینی فوج سے بات چیت کرے اور سیدھے راستے پر آئے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      تازہ ترین

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.