پرامن مظاہرین پر بھارتی تشدد انٹرنیٹ، ٹیلی فون کی بندش جمہوریت کی نفی ہے
متنازعہ شہریت قانون پر مایوسی اور بھارتی مسلمانوں کی تکلیف پر تشویش ہے
مقبوضہ وادی میںکرونا کے دوران کشمیریوں کو ادویات اور علاج معالجے کی سہولیات بھی فراہم نہیں کی گئیں
مودی کشمیریوں کے سلب کئے گئے حقوق بحال کرے :امریکی صدارتی امیدوار

