Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لبنان کے نو منتخب وزیراعظم مستعفی

    By Daily Khabrainستمبر 26, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ویب ڈیسک : لبنان کے نومنتخب وزیراعظم مصطفیٰ ادیب کابینہ کی تشکیل میں تعطل کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔

     عالمی خبر رساں ادارےکے مطابق مصطفیٰ ادیب نے ہفتے کےروز صدرمشعل عون سے ملاقات کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

     میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان کے وزیراعظم کا استعفیٰ فرانس کے صدر ایمینوئل میکخواں کے لیے انتہائی مایوس کن ثابت ہوگا جو لبنان کے سیاستدانوں پر کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے زور ڈال رہے تھے۔

    عرب نیوز کے مطابق سابق وزیر میجر جنرل اشرف رفی نے کہا کہ ’ادیب، جنہوں نے اسلحے اور کرپشن کی مافیا کے ساتھ ایک ماہ تک جنگ کی، وہ اپنا سر فخر سے بلند کر کے گئے ہیں اور انہوں نے حکومت کے نام پر کیے جانے والے تجربے کا حصہ بن کر لبنان کے شہریوں کو دھوکا نہیں دیا ہے۔‘

    خیال رہے کہ مصطفیٰ ادیب کا استعفیٰ اس بات کے چند روز بعد سامنے آیا جب صدر مشعل عون نے رپورٹرز کے سامنے کہا تھا کہ اگر لبنان میں جلد حکومت نہ بنی تو ملک ’جہنم‘ میں چلا جائے گا۔

    مصطفیٰ ادیب کو فرانس کے صدر ایمینوئل میکخواں کی بھر پور حمایت حاصل تھی جو وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے سے پہلے جرمنی میں سفیر تعینات تھے۔ مصطفیٰ ادیب نے یکم ستمبر کو وزیراعظم کا عہدہ سنبھالا تھا۔

    واضح رہے کہ  لبنان کے دارالحکومت بیروت میں 4 اگست کو ہونے والے دھماکوں کے بعد سے ملک میں سیاسی اور مالی بحران مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ دھماکوں میں تقریباً 200 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے، جبکہ تین لاکھ سے زیادہ بے گھر ہوگئے ہیں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی

      آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ

      امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا

      تازہ ترین

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.