Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نوازشریف نے اپنے بیانات سے ظاہر کیا کہ وہ غدار ہیں ، شہباز گل

    By Daily Khabrainاکتوبر 3, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ن لیگ آج سازشی لیگ بن گئی ، لندن میں نوازشریف نے جو ملاقاتیں کیں سب پتہ ہے ، ہمیں ان سے کوئی سیاسی خطرہ نہیں ، نوازشریف چھوٹی سوچ کے کاروباری آدمی ہیں ، معاون خصوصی کا طنز

    لاہور (ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ کسی کے خلاف غداری کی باتیں کرنا مناسب نہیں لگتا ، لیکن نوازشریف نے اپنے بیانات سے ظاہر کیا کہ وہ غدار ہیں ، ن لیگ آج سازشی لیگ بن گئی ہے اور اداروں کے خلاف بول رہی ہے ، نوازشریف پاکستان کے دشمن نہیں ، چھوٹی سوچ کا کاروباری آدمی ہیں ، لندن میں انہوں نے جو ملاقاتیں کی ہیں وہ ہمیں پتہ ہے ، لیکن ہمیں نوازشریف سے کوئی سیاسی خطرہ نہیں ، تاہم ان کے بیانات کو ملک دشمن عناصر مذموم مقاصد کیلئے استعمال کریں گے ۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم نے گزشتہ منگل کو جس سفارتخانے میں ملاقاتیں کیں ہمیں سب پتا ہے ، میرا مؤقف تھا نوازشریف کو تقریر کی اجازت نہ دی جائے، کیوں کہ مستقبل میں نوازشریف کی باتوں سے ملک کو نقصان ہوگا ، اور 10ماہ بعد بات چلے گا کہ ان تقریروں کا کیا نقصان ہوا ہے ، جب کہ نوازشریف کی چند تقاریر ملکی مفاد میں نہیں تھیں ، کسی کو شک نہیں بھارت پاکستان کو توڑنا چاہتا ہے، کوئی شک نہیں بھارت سرحدوں پر پاکستان کیخلاف سرگرم ہے ، بھارت ہر وقت پاکستان کو نقصا ن پہنچانے کی تاک میں رہتا ہے، انٹیلی جنس ایجنسیز نےفرقہ فسادات کی بھارتی کوشش ناکام بنائیں، بھارتی اسٹریٹجک ماہرنےکہا پاکستان کی فوج کوہٹ کرو،جب پاکستان کی فوج کمزور ہوگی تو پاکستان کمزور ہوگا،اس بات میں شک نہیں کہ بھارت پاکستان کوتوڑنے کے درپے ہے،پٹھان کوٹ کا واقعہ ہوا تو جندال نےوہی بیان دیاجو نوازشریف کا بیانیہ ہے، نوازشریف کی جن کے ساتھ تصاویر ہیں یہ ٹبر بھارتی اسٹیبلشمنٹ کےلیےکام کرتاہے، کیا پاکستان کا کوئی بزنس مین بھارت جاکران کےوزیراعظم سےمل سکتاہے؟ جب نوازشریف سےسوال ہوتا کہ آپ دشمن کیساتھ کاروبار کیوں کررہے ہیں تو انہیں تکلیف ہوتی ہے ، نوازشریف اداوروں کو الزام دینا بند کردیں اور اثاثوں کا جواب دیں ، کیوں کہ انہیں جوابات دینے ہوں گے۔

    ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ نوازشریف نے بھارتی وزیراعظم سے کھٹمنڈو میں خفیہ ملاقات کی، مودی سے ملاقات میں انہوں نے خفیہ اداروں کے اہلکاروں کو بائی پاس کیا ، سابق وزیراعظم بتائیں مودی سے ملاقات میں اہلکاروں کو رسائی کیوں نہیں دی؟ نوازشریف نے لال رنگ کی پگ پہن کر مودی کو خلوص کا پیغام بھیجا ، جس پر مودی نے کہا نوازشریف بغیرویزہ میراخیرمقدم کرتا ہے، جب کہ سابق وزیراعظم نے کشمیر میں حریت رہنماوَں سے ملاقات سے انکار کیا

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      تازہ ترین

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.