مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ آج نوازشریف کی قانونی حیثیت تین طرح سے ہے، وہ نااہل او رجھوٹے، مفرور اور اشتہاری، سزایافتہ مجرم ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مشیر داخلہ واحتساب شہزاداکبر نے اپنے ٹوئٹ میں میں کہاہے کہ آج نوازشریف کی قانونی حیثیت تین طرح سے ہے، وہ نااہل اورجھوٹے، مفروراور اشتہاری اور سزایافتہ مجرم ہیں۔
مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہاہے کہ اس حقیقت کے علاوہ باقی سب فسانہ ہے ،افسوس یہ ہے کہ اپوزیشن کی سیاست چند گھرانوں کی غلامی میں پھنسی ہوئی ہے

