Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email وزیراعظم عمران خان سے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل امجد خان نیازی کی ملاقات ہوئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ایڈمرل امجد نیازی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔