لاہور صوبائی وزیر تعلیم کی نا اہلی گٹھ جوڑ یا پیسے کی چمک ؟پرئیویٹ سکول مافیا نے وزارت تعلیم سے کرونا ٹیسٹوں کے بغیر ہی "او کے رپورٹ”حاصل کرنا شروع کردی ۔سکول میں بڑھتا کرونا بچوں کیلئے عذاب بن گیا۔ با اثر پرائیویٹ سکول مالکان نے دولت کی ہوس میں ننھی معصوم زندگیوں سے بھی کھیلنا شروع کر دیا۔ لاہور گرامر سکول سمیت دیگر اے کلاس کے سکولوں کو کرونا ایس او پیز کیمپس جوہر ٹاﺅن کے منیجر عامر نے موقف اختیار کیا ہے کہ کرونا ایس او پیزپر مکمل عمل درآمد کروا رہے ہیںاور کوئی بھی مشتبہ بچہ سامنے آتا ہے تو فوری محکمہ صحت کو رپورٹ کر تے ہیں
لاہور گرائمر میں 10بچوں کو کرونا بتانے پر نام خارج کرنے کی دھمکی

