(ویب ڈسک )کرونا وائرس کے باعث چینی کمپنیوں نے کیکڑوں کی خریداری بند کر دی جس کے باعث ہزاروں ماہی گیر معاشی بدحالی کا شکار ہوگئے۔اس سلسلے میں ساحل سوشل ویلفیر تنظیم جات کے رہنماو¿ں عاجز علی محمد تھہیم، نثار…
Year: 2020
(ویب ڈسک )سپریم کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کو بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کی تحقیقات سے روک دیا۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پشاور میٹرو کی…
(ویب ڈسک)حکومت کی جانب سے چین کا فضائی آپریشن بحال کیے جانے کے بعد 3 پروازیں مسافروں کو لے کر پاکستان پہنچ گئیںعالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کو عالمی ہنگامی صورتحال قرار دینے کے بعد پاکستان نے…
کراچی: اداکارہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ وہ معروف ترین ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ میں رومی کا کردار ادا کرنے والے شیث گل کے ساتھ ایک اور پراجیکٹ میں نظر آئیں گے۔ہدایت کارومصنف خلیل الرحمان قمرکے ڈرامے’’میرے پاس تم ہو‘‘ نے…
کراچی: ورلڈکپ 2019سے پی سی بی کو ایک ارب15کروڑ روپے مل گئے، ٹیم کے پہلے راؤنڈ سے اخراج کے باوجود آئی سی سی کے منافع سے پاکستان کو بڑا حصہ ملا، یہ رقم اندازے سے14 فیصد زائد تھی۔ دوسری جانب سری…
حکومت کی جانب سے چین کا فضائی آپریشن بحال کیے جانے کے بعد 3 پروازیں مسافروں کو لے کر پاکستان پہنچ گئیں۔خیال رہے کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کو عالمی ہنگامی صورتحال قرار دینے کے بعد…
لاہور (خصوصی ر پورٹر) ڈالفن فورس کے اہلکار کی ٹرینگ کا پول کھل گیا۔ کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والی فورس شراب فروشوں کے ساتھ مل گئی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایجرٹن روڈ کے قریب نجی ہوٹل سے…
لاہور (آئی اےن پی) شہر میں چینی مافیا سرگرم، چینی کا پچاس کلو کا تھیلا تین سو روپے مہنگاجبکہ مارکیٹ میں چینی کی قیمت پچاسی روپے فی کلو تک جا پہنچی۔چینی کا پچاس کلو کا تھیلا تین سو روپے مہنگا…
لاہور (خصوصی رپورٹ) مسلم لیگ ن میں قیادت کا بحران سنگین صورت حال اختیار کر گیا نوازشریف اور شہبازشریف کی وطن واپسی میں تاخیر کی وجہ سےپارٹی کی عارضی سربراہی کیلئے بھی ناموں پر اختلاف رہا ہے جس کی وجہ…
لندن(انٹرویو:ڈاکٹر اختر گلفام) سابق برطانوی وزےراعظم تھرےسامے نے کہا ہے کہ ٹوری پارٹی نے برےگزٹ کا وعدہ پورا کر دےا ہے،برطانےہ مےں اسلاموفوبےا کے لئے کوئی جگہ نہےں ہے ،مسلمانوں کو اسلاموفوبےا حملوں کی رپورٹ کرنی چاہےے۔ہےٹ کرائم (Hate Crime)…
