Year: 2021

انٹرنیٹ کی سب سے بڑی ویڈیو شیئرنگ اور اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے ایک ہزار سبسکرائبر رکھنے والے یوٹیوبرز کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب نے ایک ہزار سے زائد سبسکرائبرز…

چیف جسٹس آف پاکستان نے رحیم یار میں مندر پر حملے کو پولیس کی ناکامی قرار دیتے ہوئے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب کی سرزنش کی۔ رحیم یار خان مندر حملہ ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف…

لاہور (جنرل رپورٹر ) پیسے کی چمک یا سازش پنجاب میں تعلیمی اداروں کا استحصال کیا جانے لگا، پنجاب یونورسٹی انتظامیہ نے درسگاہ کو ڈرامہ سٹوڈیو بنا دیا ،بڑے تعلیمی ادارے کی بلڈنگ میں شوٹنگ کے نام پر کمائی کی…

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ برطانوی حکام نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ویزے کی توسیع سے معذرت کرلی ہے۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگ زیب نے تصدیق کرتے ہوئے نواز…

اسلام آباد : وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے برطانیہ میں نواز شریف کی ویزا درخواست مسترد ہونے پر کہا ہے کہ یہ بات واضح ہے کہ نواز شریف بیمار نہیں ہیں، انہوں نے جھوٹ بول کر ویزا لیا اور اس ویزے پر…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  آج کاروبار کا منفی دن رہا اور کاروبارکے اختتام پر 100 انڈیکس میں 149 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔  شیئرز بازار کے 100 انڈیکس نے 300 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبارکرنےکے بعد 149 پوائنٹس کمی سے 47ہزار…

سان فرانسسکو: پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک اور زبردست فیچر متعارف کرادیا۔ واٹس ایپ کی جانب سے دنیا بھر کے دو ارب سے زائد صارفین کے لیے آئے روز…

سندھ حکومت نے مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کردیا ہے۔ محکمہ بلدیات سندھ کی جانب سے مرتضیٰ وہاب کی بطور کراچی ایڈمنسٹریٹر تعیناتی کا نوٹیفکیشن  بھی جاری کردیا گیا ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی میں پہلے سے موجود  ایڈمنسٹریٹر کراچی…