رلڈ بینک کے ریجنل نائب صدر نے کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے عالمی بینک کے ریجنل نائب صدر سے ملاقات کی جس میں ورلڈ بینک کے…
Year: 2021
کابل: افغان دارالحکومت کابل میں قائم وزیر دفاع کے گھر کے باہر حملے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔ جوابی کارروائی میں تمام حملہ آور مارے گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق رات آٹھ بجے پہلا دھماکہ قائم مقام…
واشنگٹن: ترجمان امریکی دفترخارجہ نیڈ پرائس نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے افغان طالبان کو مذاکرات کے لیے آمادہ کیا، پاکستان کی افغان امن عمل میں اہم پوزیشن ہے۔ امریکا کی افغانستان امن عمل کے لیے پاکستان کی کوششوں…
اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز نظام کو تباہ کرنا چاہتے ہیں جبکہ شہباز شریف کا نظام سے متعلق بیان خوش آئند ہے، کراچی میں سب سے کم ویکسی نیشن ہوئی سندھ حکومت کارکردگی بہتر کرے۔…
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیم برہنہ فوٹو شوٹ کرنے پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اس حوالے سے تھانہ کورال پولیس نےشہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ لڑکےلڑکی…
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ سیاست میں آیا تو مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی نے شمولیت کی دعوت دی تھی۔ وزیراعظم عمران خان نے کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت کی اور خطاب میں کہا کہ چار سال کی…
اسلام آباد:قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی ارکان ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے، دونوں میں شدید تلخ کلامی کے بعد معاملہ ہاتھا پائی تک پہنچتے پہنچتے رہ گیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس کورم ٹوٹنے کے باعث جمعہ تک ملتوی…
عثمان احمد کسانہ پاکستان دراصل پاک سر زمین اور مملکت خدادادہے اس کا وجود اور بقاء انسانی کاوشوں، مہارتوں، صلاحیتوں اور محنتوں کے ساتھ ساتھ روحانی برکات اور الوہی عطاؤں کا بھی مظہر ہے۔ برصغیر پاک و ہند کی تاریخ…
شفقت اللہ مشتاق یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جب بھی مرشد اور مرید میں غلط فہمی پیدا ہوجاتی ہے تو قصور بلھے شاہ کا ہی ہوتا ہے اور زبان زد خواص و عام ہوجاتا ہے کہ قصور بلھے شاہ…
نگہت لغاری میرا چھوٹا سا غریب ملک آج کل بیک وقت تین قسم کی جنگوں کی لپیٹ میں ہے۔ معاشی، معاشرتی اور جنسی۔ دکھ کی بات یہ ہے کہ یہ چھوٹا سا غریب ملک اسلامی ملک ہے۔ اگر اس ملک…
