Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email پھول نگر کے نواحی گاؤں میں بھائی نے بہن کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے 10 ہزار روپے چوری کرنے پر بہن کو قتل کیا اور فرار ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نور کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔