Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی کرکٹ اور پی سی بی کا جدہ میں اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے مفاہمتی معاہدہ
    • عالمی منڈی میں کمی، پاکستان میں سونا فی تولہ 5,200 روپے سستا
    • برڈ اسٹرائیک خدشات: لاہور ایئرپورٹ کے رن ویز 5 جولائی سے 15 ستمبر تک روزانہ 3 گھنٹے بند رہیں گ
    • مباپے نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا، میسی کے ورلڈ کپ ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے
    • امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کا حکم مسترد کر دیا
    • شدید گرمی کے باعث پنجاب اسکولوں میں سمر کیمپس بند
    • غزہ کا فٹبالر ہلاک، کھلاڑیوں کی ہلاکتیں 1,009 تک پہنچ گئیں
    • اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے میں کم ہوگئی
    • سیلابی خطرات بڑھنے پر ٹیلی کام کمپنیوں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
    • مائیکل جیکسن کی بایوپک نے پاکستان میں 21.5کروڑ روپے کما لیے
    • لیبرون جیمز 24ویں سیزن سے قبل لیکرز چھوڑنے کے لیے تیار
    • اقوام متحدہ کا انتباہ: UNRWA فنڈز کی کمی سے لاکھوں فلسطینی متاثر
    • آبنائے ہرمز پر خطرات برقرار، عمان کا جنگ کے بعد منصوبہ پیش
    • ایران کا قطر سے امریکی معاہدے اور منجمد اثاثوں پر مذاکرات کا امکان
    • قطر: امریکی ایلچی دوحہ میں موجود، آج ایران سے ملاقات نہیں ہوگی
    • لبنان سرحد پر بفر زونز ایک ‘بنیادی تبدیلی’ ہیں، نیتن یاہو
    • ایران سے مذاکرات ناکام ہوئے تو کئی آپشنز موجود ہیں، وینس
    • محمد حارث اور صائم ایوب کا مہوڈنڈ جھیل پر گھڑ سواری سے لطف اندوز ہونے کا منفرد انداز
    • امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی لیبیا کے کمانڈر سے ملاقات، لیبیا بحران کے حل کی کوششیں جاری
    • سابق این بی اے کھلاڑیوں ملک بیزلی اور ایڈ ڈیوس پر جوئے کے کیس میں فردِ جرم عائد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سخت سیکیورٹی سے تماشائیوں کو مشکلات کا سامنا

    By Khabrain Newsمارچ 13, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی ٹیسٹ میں سخت سیکیورٹی کی وجہ سے تماشائیوں کو مشکلات کا سامنا رہا جب کہ مرکزی راستے سے آنے والوں کو 4مقامات پر تلاشی کے مراحل سے گزرنا پڑا۔
    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں 24 برس بعد ٹیسٹ میچ کا گذشتہ روز آغاز ہوا، دونوں ٹیموں کو سخت ترین حفاظتی حصار میں ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچایا گیا،سخت سیکیورٹی کی وجہ سے تماشائیوں کو مشکلات کا سامنا رہا، مرکزی راستے سے آنے والوں کو 4مقامات پر تلاشی کے مراحل سے گزرنا پڑا۔
    سیکیورٹی اداروں نے اسٹیڈیم کا انتظام سنبھال رکھا تھا، قانون نافذ کرنے والے ادارے کے کمانڈوز کا خصوصی دستہ بھی موجود تھا،اسٹیڈیم کے گراؤنڈ فلور پر کمانڈ اینڈ کنٹرول روم قائم کرکے خفیہ کیمروں سے اسٹیڈیم اور اطراف کی نگرانی ہوتی رہی۔
    نیشنل اسٹیڈیم میں موجود محدود تعداد میں تماشائیوں نے تالیاں بجاکرکھلاڑیوں کا خیرمقدم کیا، پاکستان ٹیم جھنڈے کے ساتھ میدان میں آئی تو پرْ جوش نعرے لگائے گئے، کھلاڑیوں نے بھی جواب دیا، تماشائیوں سے خالی نسیم الغنی انکلوژر میں پاکستان اور اقبال قاسم انکلوژر میں آسٹریلوی جھنڈے نصب تھے۔
    متعدد تماشائی اپنے ساتھ مختلف جملوں پر مبنی پوسٹرز لائے تھے، ایک پر لکھا تھا کہ شاہین آفریدی کو دیکھ کر کانپیں ٹانگ جاتی ہیں، ابتدا میں تماشائیوں کے مقابلے میں سیکیورٹی اہلکاروں کی تعداد زیادہ تھی۔
    محتاط اندازے کے مطابق 5 ہزار کے لگ بھگ تماشائی اسٹیڈیم آئے، دوسرے سیشن کے بعد تعداد بڑھ گئی، پاکستان کے ثقافتی رنگوں سے مزیئن گاڑی میں اسٹیڈیم پہنچنے والے غیرملکی توجہ کا مرکز رہے، اسٹیڈیم کے باہر چاچا اور ماما کرکٹ قومی پرچم تھامے نعرے بازی کرتے رہے، میچ کے دوران بھی نیشنل اسٹیڈیم میں تزئین و آرائش کا کام جاری رہا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی کرکٹ اور پی سی بی کا جدہ میں اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے مفاہمتی معاہدہ

      مباپے نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا، میسی کے ورلڈ کپ ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے

      لیبرون جیمز 24ویں سیزن سے قبل لیکرز چھوڑنے کے لیے تیار

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.