Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
    • ہاسنگ سوسائٹی مالکان NOCنہ ہونے کے باوجود شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • صفائی ٹیکس کی ادائیگی کے باوجود جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر شہریوں کو شد ید مشکلات کا سامنہ
    • کا مطالبہ تسلیمICCI پلاسٹک بیگز کے معاملے پر تاجروں کو فوری ریلیفپ
    • GHQ حملہ کیس،شاہ محمود قرشی سمیت120سے زائد ملزمان کیخلاف سماعت ملتوی
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو سہولت ملے گی، جنید انوار چوہدری
    • آلوکی فی ایکڑ آمدنی دوسری فصلوں کے مقابلہ میں زیادہ ہوتی ہے،رپورٹ
    • فشریز ٹریننگ سب سنٹرراولپنڈی میں آن لائن ٹرینگ کورس کا آغاز 12 اکتوبرکو ہو گا
    • کمشنر راولپنڈی سلمان غنی کی زیر صدارت راولپنڈی ڈویلپمنٹ ا تھارٹی میں اجلاس
    • اٹک میں پروگرام ” دھی رانی” کے انعقاد کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ اجلاس
    • خواتین کی معاشی خودمختاری پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے ضروری: صدر ICCI
    • NHA کو مانسہرہ سے ناران ماڈل شاہراہ کی فیزیبلٹی تیار کرنیکی ہدایت
    • دو وثیقہ نویسوں کو مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • DCاٹک کا شہر کا دورہ، جاری ترقیاتی و تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ لیا
    • ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کا اجلاس
    • اٹلی کے ورک ویزا کے نام پر شہری سے لاکھوں وصول کرنے والا ملزم راولپنڈی سے گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لیکر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کو الزام ثابتہونے پر موت کی سزا سنادی گئی
    • کسی ملزم کی ضمانت منظور ہونے کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ وہ بے گناہ ثابت ہوگیا، رضا تنویر سپرا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایپل کی نئی واچ پرو میں سیٹلائٹ رابطے کا فیچر شامل

    By Khabrain Newsستمبر 2, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کیلفورنیا: (ویب ڈیسک) قارئین کو یاد ہوگا کہ چند روز قبل ہم نے خبر دی تھی کہ اس بار ایپل کمپنی 7 ستمبر میں نئے فون اور واچ کے علاوہ قدرے بڑی اور جدید ایپل پرو واچ بھی پیش کررہی ہے اور اب اس کی تصدیق ہوگئی ہے کہ نہ صرف واچ پرو ریلیز ہوگی بلکہ پہلی مرتبہ کسی سیٹلائٹ سے رابطہ کرنے والی یہ پہلی اسمارٹ واچ بھی ہوگی۔
    اس سےقبل تجزیہ کاروں کا اصرارتھا کہ ایپل اپنی مصنوعات میں سیٹلائٹ سے رابطے پرکام کررہا ہے۔ اس ضمن میں فوری مدد کی سہولت یعنی ایس او ایس کی سہولت ہوسکتی ہے۔ خیال ہے کہ آئی فون کے نئے ماڈل اور خود ایپل واچ میں بھی یہ سہولت موجود ہوسکتی ہے۔ اسطرح اسمارٹ واچ کے شدید مسابقت میں ایپل کو اس بار بھی برتری حاصل ہوسکتی ہے۔
    ٹیکنالوجی ماہرین کا اصرار ہے کہ ایپل کو اپنی برتری کے لیے ایپل کو اپنی واچ میں دو فیچر شامل کرنا ہوں گے جن میں پورے دن کی بیٹری لائف اور دوم اس کی پائیداری یا اسے مضبوط بنانا ہے۔ جبکہ پہننے والے کو گرنے سے خبردار کرنے والا فیچر اور اب سیٹلائٹ کمیونکیشن اس کے بہترین آپشن ہیں۔
    اگرچہ سیل فون کوریج دنیا بھر میں بہتر ہوئی ہے لیکن اب بھی کرہِ ارض کا بڑا حصہ موبائل نیٹ ورک سے خالی ہے۔ اسی تناظر میں ایپل نے اپنی واچ میں جی پی ایس اور سیٹلائٹ رابطے کا اہم ترین فیچر پیش کیا ہے۔ پھر ہائکر، سیاح، فوجی اورشدید کھیلوں کے کھلاڑی (اینڈے ور ایتھلیٹ) کئی مرتبہ بھٹک جاتے ہیں، بیمار ہوتے، انہیں چوٹ لگ جاتی ہے اور جان کے لالے بھی پڑجاتے ہیں۔ اب وہ موبائل نیٹ ورک کے بغیر بھی سیٹلائٹ سے اپنا محلِ وقوع اور اس کی اطلاع دے سکیں گے اوران کی جان بچائی جاسکے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

      بھارتی نژاد نوی پلے نے نوبیل امن انعام 2026 جیت لیا

      پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.