تازہ تر ین

ٹی20 ورلڈکپ فائنل؛ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین اتوار کو کھیلا جائے گا

میلبرن: (ویب ڈیسک) ٹی20 ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے مابین میلبرن کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں اتوار کے روز کھیلا جائے گا۔
قومی کرکٹ ٹیم نے نیوزی کو شکست دیکر ایونٹ کے میگا ایونٹ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز کیا جبکہ انگلش ٹیم نے ٹورنامنٹ کی مضبوط ٹیم بھارت کو 10 وکٹوں کی شکست سے دوچار کیا۔
اس سے قبل پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں میلبرن کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں سال 1992 کے فائنل میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئی تھیں۔
پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں سال 2009 اور 2010 میں آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ اپنے نام کرچکی ہیں، فاتح ٹیم دوسری مرتبہ چیمپئین بنے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain