Month: 2022 نومبر

کراچی: (ویب ڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 34 ڈالر کے اضافے سے 1650 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ویمنز ٹیم نے تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں آئرلینڈ کو 128 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی۔ قذافی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ویمنز ٹیم کی کپتان…

کراچی: (ویب ڈیسک) ایف بی آر نے پراپرٹی چُھپانے پر گلوکارہ میشا شفیع کے بینک اکاونٹس منجمد کر دئیے۔ رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے بینک…

نیویارک: (ویب ڈیسک) پاکستان کےعالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر اور دنیا کے امیر ترین بزنس مین ایلون مسک نے ٹوئٹر کو مزید بہتر بنانے کیلئے تبادلہ خیال کیا ہے۔ ٹیسلا کے بانی اور ٹوئٹر کے نئے مالک ایکون مسک نے…

جنوبی کوریا: (ویب ڈیسک) عالمی طور پر حدت بڑھنے سے بالخصوص موسمِ گرما میں ایئرکنڈیشنر کی طلب بڑھتی جا رہی تاہم اب یہ کام ایک ایسی شفاف پرت سے کیا جاسکتا ہے جسے کسی بھی شیشے پر لگایا جاسکتا ہے۔ یہ…

اسلام آباد، لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان پر وزیر آباد میں لانگ مارچ کے دوران حملے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے کال دیئے جانے پر کارکن سڑکوں پر نکل آئے، اس دوران پولیس…

لاہور: (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد آسٹریلیا نے کمزور حریف افغانستان کو 4 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ آسٹریلیا میں سپر 12 کا مرحلہ جاری ہے،…