Month: 2022 نومبر

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) حقیقی آزادی مارچ پر وزیرآباد میں فائرنگ اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے خلاف پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد میں چار بڑے مقامات پر احتجاجی مظاہرے منعقد کیے جائیں گے۔…

ایڈیلیڈ: (ویب ڈیسک) ٹی20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے 26 ویں میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کے کپتان محمد نبی نے…

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر حملے کی تفتیش محکمہ انسداد دہشتگردی کے سپرد کر دی گئی۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم نوید کو تفتیش کے لئے لاہور منتقل کردیا گیا جہاں ملزم…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن کی ڈرافٹنگ کے لئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے رجسٹریشن کرانے کا عمل جاری ہے۔ پی ایس ایل ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے ڈیوڈ ملر نے ڈرافٹ…

طلاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے باعث پنجاب بار کونسل کی کال پر آج پنجاب بھر کی وکلاء بارز میں ہڑتال ہوگی۔ آج وکلاء کو عدالتوں میں پیش نا ہونے کی ہدایت دی گئی ہے،…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر فائرنگ کے واقعے اور ملکی صورتحال پر وزیراعظم شہبازشریف نے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں ہوگا، جس میں حکمران اتحاد کی مرکزی قیادت…

لاہور: (ویب ڈیسک) امریکہ، برطانیہ، جرمنی، سعودی عرب، کینیڈا سمیت دیگر ممالک نے عمران خان پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی ہے۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن…

کراچی: (ویب ڈیسک) روپے کی پسپائی نہ رکی، ڈالر پھر تگڑا ہونے لگا، امریکی کرنسی کی قدرمیں مزید اضافہ ہوگیا، سٹاک مارکیٹ میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید…