Year: 2022

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے مستقبل میں غیرملکی سرمایہ کاری کو تحفظ دینے کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق بل کا مقصد سرمایہ کاروں کو غیر ضروری عدالتی کاروائیوں سے تحفظ دینا بھی ہے،…

لاہور: (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سیاست میں ٹھہراؤ آنا چاہیے، ملک کو درپیش تمام چیلنجز سے نمٹنے کا واحد فورم صرف پارلیمنٹ ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز…

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے جعلی دودھ تیار کرنے والے مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 ہزار 80 کلو ایکسپائر ملک پاؤڈر برآمد کر لیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جھنگ کے علاقے کچا کوٹ، تصویر…

سکردو: (ویب ڈیسک) پہاڑوں کے عالمی دن کے موقع اور مناسبت سے سکردو کے گاؤں سدپارہ میں ابھرتے ہوئے کوہ پیماؤں کو تربیت فراہم کرنے کے لیے انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق کمانڈر فورس کمانڈ…

لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وفاقی وزیر اسحاق ڈار سے ملاقات کے بعد وزیر…

لاہور: (ویب ڈیسک) مرکزی رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے اکابرین الیکشن نہیں چاہتے، لیکن ملک کیسے چلانا ہے کوئی پتہ نہیں۔ رہنما پی ٹی آئی فواد…

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویر الٰہی نے لاہور، راولپنڈی سمیت بڑے شہروں میں گندم کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے گندم کا دوسرا اجلاس ہوا…

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں نئے مالیاتی قواعد وضوابط لاگو ہونے کے نتیجے میں ڈالر تک رسائی مشکل ہوجانے کے بعد سرمایہ داروں نے سونا خریدنا شروع کردیا۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف سے رواں 4 سالہ قرض پروگرام…