Year: 2022

کراچی: (ویب ڈیسک) انسداد منشیات فورس نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان اے این ایف کراچی کے مطابق کراچی کورنگی روڈ پر واقع نجی کوریئر آفس میں لندن کے لئے بُک…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزارت صحت نے سیلاب سے متاثرہ پولیو ورکرز میں 25 کروڑ روپے تقسیم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ سیلاب میں نقصانات کے باوجود ورکرز نے امدادی سرگرمیاں…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے مراکش کی ٹیم کو سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں چیئرمین تحریک…

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں آج سے الیکشن کراؤ ملک بچاؤ تحریک کے سلسلے میں ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے تمام حلقوں سے ریلیاں نکالی جائیں گی، پی ٹی آئی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز پاکستان واپس پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سلیمان شہباز سعودی ائیرلائن کی پرواز ایس وی 726 سے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے، سلیمان شہباز 13 دسمبر کو…

لسبیلہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع حب اور ضلع لسبیلہ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے، صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک پولنگ جاری رہے گی۔ ضلع حب 1 میونسپل کارپوریشن اور 3 میونسپل کمیٹیوں…