Year: 2022

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے اراکین میں جھڑپ ہوگئی۔ مصدق ملک نے شہزاد وسیم کو باہر آکر تقریر کرنے کا کہہ دیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکے پہلے روز انڈیکس میں تیزی رہی۔ تفصیلات کے مطابق مارکیٹ541 پوائنٹس کے اضافے سے 45ہزار887پر بندہوئی جبکہ دن بھرمجموعی طورپر391 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبارہوا۔ 249کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ115 کے…

وزیراعظم عمران خان کا آئندہ ماہ دورہ چین کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورہ چین کے حوالے سے حتمی شیڈیولنگ کا عمل جاری ہے ، عمران خان ونٹر اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور…

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسے اضافےکے بعد 176.68 روپے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 179.50روپے پر برقرار رہے۔

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے مری کے ہوٹلوں میں اوورچارجنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ عثمان بزدار نے کمشنر راولپنڈی کو اوور چارجنگ کرنے والے ہوٹلوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ کا…

ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پالیسیاں عوام کی بجائے اپنی اے ٹی ایمز کے مفادات کیلئے ہوتی ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی و مشیر قانون مرتضی وہاب کا…

وزیراعظم نے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں کی نسل کشی پر اکسانے والی ہندوتوا کانفرنس کیخلاف مودی سرکار کی مسلسل خاموشی پر بڑا سوالیہ نشان ہے، مودی سرکار کا شدت پسندانہ رویہ تمام اقلیتوں پر حملہ ہے، ایسے عزائم…