Year: 2022

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی رومانیہ اورسپین کے دورے پر روانہ ہو گئے، دورے کے پہلے مرحلے میں رومانیہ جائیں گے۔ وزیر خارجہ دو روز رومانیہ میں قیام کے بعد سپین جائیں گے ۔شاہ محمود رومانیہ کے وزیر خارجہ سمیت…

نائیجیریا میں ایک ہفتے کے دوران ڈاکوؤں نے حملے کر کے 143 افراد کو ہلاک کر دیا۔ فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق یہ واقعات نائیجیریا کے شمال مغربی مسلم اکثریتی ریاست زمفارا کے مختلف دیہات میں پیش آئے۔ مقامی شہریوں…

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارمری میں ریسکیو آپریشن رات گئے تک نگرانی کرتے رہے، مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق مری سے رات گئے 600 سے 700 گاڑیوں…

پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے سانحہ مری پر اظہار افسوس کیا ہے۔ علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ مری سے نہایت ہی افسوس ناک خبریں موصول ہورہی ہیں۔ انہوں نے کہا…

امریکی آٹو موبائل مینو فیکچرر جنرل موٹرز کے ڈویژن کیڈیلک موٹرز نے خود کار ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھنے والی نئی کانسیپٹ گاڑی کو متعارف کروایا ہے۔ کیڈیلک انر اسپیس مکمل خود کار لگژری گاڑی ہے جو بجلی پر چلتی ہے،…

جاپانی ٹینس اسٹار نومی اوساکا کی آسٹریلیا میں جاری وارم اپ ٹورنامنٹ میں زخمی ہونے کے باعث گرینڈ سلم میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ سابق عالمی نمبر ایک نومی اوساکا نے آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں وارم اپ ٹورنامنٹ…

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے تمام پارلیمانی کمیٹیوں کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ چیئرمین نیب…

ادیس ابابا: ایتھوپیا کے شورش زدہ علاقے تیگرائی کے آئی ڈی پیز کے کیمپ پر فضائی بمباری میں 56 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا میں…