Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید کارروائی کا عندیہ
    • زخمی صحافی علاج کے لیے غزہ سے نکلنے کی جدوجہد میں مصروف
    • عبداللہ شفیق اور سعود شکیل ویسٹ انڈیز دورے کے لیے پاکستان اسکواڈ میں شامل
    • پرہلاد جوشی بھارت کے نئے وزیرِ تعلیم مقرر
    • پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ کر 4 لاکھ 27 ہزار روپے تک پہنچ گئی
    • کویت نے بھی سعودی عرب کی پیروی کرتے ہوئے پاکستان کو خلیجی سلامتی کا اہم شراکت دار تسلیم کر لیا
    • شاہنواز دہانی سری لنکا کے جنگلات کی سیر میں مصروف
    • جنوب مشرقی ایران میں 4.6شدت کا زلزلہ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں
    • ہم نے ایران پر کوئی حملہ نہیں کیا: کویت
    • مودی ہار گیا GEN-Zجیت گئی
    • بھارت کی "کاکروچ” پارٹی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا
    • قازقستان وسطی ایشیا کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس شروع کرنے کے لیے تیار
    • آسٹرین ایئرلائنز اور آئی ٹی اے ایئرویز نے اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کر دیں
    • ٹرمپ: اسرائیل کو تسلیم کیے بغیر سعودی جوہری پروگرام کی حمایت نہیں
    • پاکستانی بائیکر شان علی نے امریکا بھر میں تنہا موٹر سائیکل کا سفر مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی
    • بھارتی وزیرِ تعلیم نے استعفیٰ دے دیا
    • سعودی اتحاد کا الحدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ، بندرگاہیں کھلی رہیں
    • حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داری، وزیراعظم آفس میں نیا دفتر
    • چین سے ملاقات میں ایران نے آبنائے ہرمز کشیدگی کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا
    • نابلس کے مشرق میں فلسطینی قصبے پر اسرائیلی فوج کا چھاپہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سائن بورڈ کے اندر سے 1 سال سے رہائش پذیر خاتون برآمد

    By Khabrain Newsمئی 14, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ٹیکساس: بےگھر افراد کا کسی بھی جگہ کو اپنا مسکن بنا لینا کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہے تاہم امریکا میں ایک بےگھر خاتون مقامی سپرمارکیٹ کے سائن بورڈ کے اندر ہی رہائش پذیر ہوگئیں اور 1 سال تک وہیں مقیم رہیں۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والی ایک بے گھر خاتون م،ڈلینڈ میں موجود ’فیملی فیئر سپر مارکیٹ‘ کی چھت پر لگے سائن بورڈ میں ایک سال سے رہائش پذیر تھیں۔

    حیرت کی بات یہ ہے کہ ایک سال تک کسی کا بھی ان پر دھیان نہیں گیا۔ 34 سالہ نامعلوم خاتون کا سراغ اس وقت ملا جب اسٹاف کو پاور ایکسٹینشن کا ایک تار چھت پر لگے سائن بورڈ کے اندر جاتا دکھائی دیا جس نے انہیں وہاں جاکر چھان بین کرنے کا فیصلہ کیا۔

    جیسے وہ سائن بورڈ کے اندر داخل ہوئے تو وہاں ایک عورت کو اپنے چھوٹے سے گھر میں پایا جس میں باقاعدہ فرش، کمپیوٹر اور کافی بنانے والی مشین موجود تھی۔

    پولیس افسران کو فوری طور پر اطلاع دی گئی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر خاتون سے تفتیش کی۔ خاتون نے انہیں بتایا کہ ان کی کہیں اور نوکری ہے لیکن فی الحال ان کا اپنا کوئی گھر نہیں ہے اور وہ تقریباً ایک سال سے یہاں رہ رہی ہیں۔

    سیکیورٹی نے بالآخر خاتون کو وہاں سے جانے کا کہا جس پر خاتون نے تعمیل کی اور کسی بھی قسم کی تکلیف کے لیے معذرت کی۔ خاتون کو بے گھر افراد کے لیے خدمات فراہم کرنے والے اداروں سے مدد لینے کا کہا گیا جس پر انہوں نے انکار کردیا۔ خاتون کے خلاف کسی بھی قسم کا کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.