تازہ تر ین

ہارگئے تو کیا سر دیوار پر ماردیں، ناکامی سے زندگی ختم نہیں ہوتی اظہر محمود

نیویارک: اظہر محمود نے کہا ہے کہ ہارگئے ہیں تو کیا سر دیوار پر ماردیں، شکست سے کرکٹر کی زندگی ختم تو نہیں ہوجاتی۔

پاکستان کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کہتے ہیں کہ ہارگئے ہیں تو کیا سر دیوار پر ماردیں، شکست سے کرکٹر کی زندگی ختم تو نہیں ہوجاتی۔

بھارت سے مات امریکا کے ہاتھوں شکست سے بھی بڑی ہے، تمام پلیئرز کا مورال ڈاؤن ہے، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ سے بیٹنگ کی توقع نہیں رکھ سکتے، یہ کام ٹاپ 7 بیٹرز کا ہے۔

کینیڈا کے خلاف میچ ہمارے لیے بہت اہم ہے، اگر مگر تو ہوتا رہتا ہے پہلے بھی ہوتا رہا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain