Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سبی میں گرمی کی شدت 70 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب پہنچ گئی۔
    • لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔
    • 29 سالہ شادی ختم ہونے پر کوئی پچھتاوا نہیں، ہمارے راستے الگ ہو گئے، وسیم عباس
    • اردوغان نے یورپ اور اتحادیوں کے درمیان اتحاد پر زور دیتے ہوئے اختلافات سے خبردار کیا
    • پاکستان میں انسانیت کے علمبردار عبدالستار اید کی آج دسویں برسی ہے
    • فیفا ریفری لیٹیکسیئر نے ارجنٹینا-مصر میچ کے بعد ردعمل پر انسٹاگرام بند کر دیا
    • پی اے ایف گروپ کیپٹن کو مکمل فوجی اعزازات کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا
    • ارجنٹینا کی مصر کے خلاف فتح کے بعد فیفا پر جانبداری کے الزامات
    • پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز کمی ریکارڈ کی گئی۔
    • نیٹو سربراہ کی ایران پر نئے حملوں کی حمایت
    • ٹرمپ: اسپین سے تمام تجارت بند کرنے کا اعلان
    • ٹرمپ: ، ایران سے مفاہمت ختم ہو چکی ہے
    • میٹا پر بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کے الزامات، 1.4 ٹریلین ڈالر جرمانے کا سامنا
    • کراچی دنیا کا چوتھا کم قابلِ رہائش شہر قرار
    • کراچی میں دماغ کھانے والی خطرناک بیماری سے پہلی ہلاکت رپورٹ
    • نئے قانون کے تحت خیبرپختونخوا کے ارکانِ اسمبلی اور شریکِ حیات کو تاحیات سرکاری پاسپورٹ ملیں گے
    • اقوام متحدہ کا انتباہ، ٹیکسلا عالمی ورثہ فہرست سے خارج ہو سکتا ہے
    • امریکی فضائی حملوں کے بعد ایرانی صدر پزشکیان عراق سے روانہ
    • ایران کا امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
    • کویت بھر میں فضائی حملے کے سائرن بج اٹھے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نتاشا سے طلاق کے بعد ہاردک اور اننیا پانڈے کی ڈیٹنگ کی خبریں زیرِ گردش

    By Khabrain Newsجولائی 22, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     ممبئی: بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے کے درمیان بڑھتی قربتیں دیکھ کر مداح تجسس کا شکار ہوگئے۔

    حال ہی میں ہاردک پانڈیا نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اہلیہ و اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے طلاق کی تصدیق کی تھی، یہ خبر سُن کر اس جوڑی کے مداح مایوس ہوگئے تھے۔

    تاہم، اب طلاق کے فوراََ بعد ہی ہاردک پانڈیا کے نئے تعلقات کی خبریں گردش کررہی ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق ہاردک پانڈیا کو مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریب میں دیکھا گیا تھا۔

    مزید پڑھیں: طلاق کی خبروں کے دوران پانڈیا کی اہلیہ نتاشا نے بھارت چھوڑ دیا

    اس تقریب کی کئی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں ہاردک پانڈیا کو اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ اننیا پانڈے کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

    ویڈیو میں ہاردک پانڈیا اور اننیا پانڈے کو بےتکلفی کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا، ویڈیو دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا کہ دونوں کے درمیان گہری دوستی قائم ہے۔


     

    View this post on Instagram

    A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

    بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریب میں ہاردک اور اننیا ساتھ ساتھ نظر آئے، صرف یہی نہیں، اس شادی کے بعد دونوں نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو فالو بھی کرلیا ہے۔

    انسٹاگرام پر فالو کرنے کی خبر سامنے آتی ہی مداحوں نے دونوں اسٹارز پر گہری نظریں جمالی ہیں، مداحوں کا کہنا ہے کہ انسٹاگرام پر فالو کرنا ہاردک پانڈیا اور اننیا پانڈے کی پروان چڑھتی محبت کی گواہی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      29 سالہ شادی ختم ہونے پر کوئی پچھتاوا نہیں، ہمارے راستے الگ ہو گئے، وسیم عباس

      عاصم اظہر کا "آرزو” بھارت میں چھا گیا — دوسرا بڑا چارٹ ہٹ بن گیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      تازہ ترین

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.