Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ‘لگان’ اور ‘گجنی’ کے اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پی سی بی نے 2026-27 کے ڈومیسٹک سیزن سے واپڈا اور ساحر ایسوسی ایٹس کو خارج کر دیا
    • مکہ مکرمہ دنیا کے سب سے زیادہ وزٹ کیے جانے والے شہروں میں پانچویں، مدینہ منورہ ساتویں نمبر پر
    • بابر اعظم اس دہائی میں بین الاقوامی کرکٹ میں 1,000 چوکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے
    • اسپائیڈر مین نو وے ہوم کی اداکارہ میری ایگڈا 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
    • یو ایف سی فائٹر ایلین ناسیمنٹو 34 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان کا ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
    • پاکستان ویمنز ٹیم نے سری لنکا کا دورہ تیسرے ٹی20 میں فتح کے ساتھ اختتام کیا
    • لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک شروع
    • ملتان میں صارفین کے مبینہ تشدد کے بعد سب وے پاکستان کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسلام آباد میں 11.9 ارب روپے کی لاگت سے پہلے 35 ہزار نشستوں والے کرکٹ اسٹیڈیم کے منصوبے پر کام تیز
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • مہران اجمل خان رپورٹر کی ڈائری
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امریکی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ماریسیو پوچیٹینو کے 2030 فیفا ورلڈ کپ تککے معاہدے میں توسیع
    • واشنگٹن کے اسپوکین میں جنگلاتی آگ، 65 ہزار افراد بے گھر، 700 سے زائد عمارتیں تباہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سمے رائنا کو امیتابھ پر طنز کرنا مہنگا پڑگیا، راکھی ساونت کی سخت وارننگ

    By Khabrain Newsاپریل 15, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نامور بھارتی کامیڈین سمے رائنا نے اپنے حالیہ اسٹینڈ اپ میں لیجنڈری بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کو روسٹ کیا تھا جس پر ان کے بیٹے سمیت دیگر شخصیات کی جانب سے کامیڈین کے خلاف آواز اٹھائی جارہی ہے۔

    بھارت کے نوجوان اسٹینڈ اپ کامیڈین سمے رائنا نے یوٹیوب پر شروع کیے گئے اپنے شو ’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘ کی وجہ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچے تاہم ایک شو کے دوران رنویر الہ آبادیہ کے نامناسب بیان نے ان کی مشکلات میں اضافہ کردیا تھا۔

    بعد ازاں، ان کے حالیہ  کامیڈی اسپیشل ’اسٹل الائیو‘ کی ویڈیو جاری ہونے کے بعد عوام نے ان کی واپسی کو مثبت ردعمل دیا ہے اور ہر طرف ان کے چرچہ ہے، تاہم ایسا دکھائی دے رہا ہے کہ ان کی مشکلات میں پھر سے اضافہ ہونے والا ہے۔

    بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے اس معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سمے رائنا، یہ بہت غلط بات ہے، آپ امیتابھ بچن جی کے بارے میں فضول بات نہیں کر سکتے کیونکہ ابھیشیک بچن میرے فیورٹ اداکار ہیں۔

     

    فوٹوگرافرز سے مختصر گفتگو کے دوران اس معاملے پر بات کی۔ انٹرنیٹ پر اس وقت توجہ اس وقت بڑھی جب بھارتی کامیڈین سمے رائنا نے اپنے حالیہ شو میں لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے بارے میں تبصرہ کیا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ وہ ایک بہترین اداکار ہیں، میں آپ سے محبت کرتی ہوں، ابھیشیک بچن… امیتابھ بچن جی کے آگے پولیو پولیو مت بولو، ورنہ سمے رائنا، ورنہ میں تمہاری ساری پول کھول دوں گی۔ تم چپ بیٹھو۔

    یہ ردِعمل اس وقت سامنے آیا جب سمے رائنا نے اپنے کامیڈی اسپیشل میں امیتابھ بچن کا ذکر کیا۔

    امیتابھ بچن کے بیٹے ابھیشک بچن نے اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میرے والد اور میں خود سمے رائنا کو بطور آرٹسٹ پسند کرتے ہیں لیکن مذاق اور بدتمیزی میں ایک لکیر ہوتی ہے جب کہ ہمیں لگا تھا کہ وہ پچھلے تنازع سے کچھ سیکھیں گے۔

    دوسری جانب اداکار اعجاز خان نے بھی ایک انٹرویو میں اس معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اب اس بدتمیز آدمی کو میں کیا کہوں؟ شاید یہ اپنے ماں باپ سے بھی ایسے ہی بات کرتا ہوگا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان کے اتنے بڑے مہانایک امیتابھ بچن صاحب کے بارے میں کوئی بھی آکر کچھ بھی بول رہا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ‘لگان’ اور ‘گجنی’ کے اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

      اسپائیڈر مین نو وے ہوم کی اداکارہ میری ایگڈا 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

      ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.