Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ‘لگان’ اور ‘گجنی’ کے اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پی سی بی نے 2026-27 کے ڈومیسٹک سیزن سے واپڈا اور ساحر ایسوسی ایٹس کو خارج کر دیا
    • مکہ مکرمہ دنیا کے سب سے زیادہ وزٹ کیے جانے والے شہروں میں پانچویں، مدینہ منورہ ساتویں نمبر پر
    • بابر اعظم اس دہائی میں بین الاقوامی کرکٹ میں 1,000 چوکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے
    • اسپائیڈر مین نو وے ہوم کی اداکارہ میری ایگڈا 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
    • یو ایف سی فائٹر ایلین ناسیمنٹو 34 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان کا ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
    • پاکستان ویمنز ٹیم نے سری لنکا کا دورہ تیسرے ٹی20 میں فتح کے ساتھ اختتام کیا
    • لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک شروع
    • ملتان میں صارفین کے مبینہ تشدد کے بعد سب وے پاکستان کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسلام آباد میں 11.9 ارب روپے کی لاگت سے پہلے 35 ہزار نشستوں والے کرکٹ اسٹیڈیم کے منصوبے پر کام تیز
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • مہران اجمل خان رپورٹر کی ڈائری
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امریکی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ماریسیو پوچیٹینو کے 2030 فیفا ورلڈ کپ تککے معاہدے میں توسیع
    • واشنگٹن کے اسپوکین میں جنگلاتی آگ، 65 ہزار افراد بے گھر، 700 سے زائد عمارتیں تباہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بگ باس مراٹھی میں ہنگامہ, اداکارہ کے صفائی سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات

    By Khabrain Newsاپریل 20, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ( ویب ڈیسک )اداکارہ سونالی راوت نے "بگ باس مراٹھی 6” میں غیر صحت بخش اور گندے حالات سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔

     

    بھارتی اداکارہ سونالی راوت نے انکشاف کیا ہے کہ بگ باس مراٹھی کے چھٹے سیزن کے دوران ’کھانے میں کاکروچ اور گھر میں چوہے گھومتے رہے جس سے ان کی صحت خراب ہوگئی۔

     

    اس سے قبل، سونالی ’بگ باس 8‘ میں بھی نظر آ چکی ہیں، حال ہی میں صحت کے مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے شو چھوڑ چکی ہیں۔

     

    شو سے نکلنے کے بعد انہوں نے میکرز کے خلاف مقدمہ بھی دائر کر دیا ہے اور الزام لگایا ہے کہ کنٹسٹنٹس کو غیر صحت بخش ماحول میں رکھا گیا۔

    انسٹاگرام ویڈیو میں سونالی راوت نے دعویٰ کیا کہ "بگ باس مراٹھی 6” کے گھر میں انتہائی خراب صفائی کی صورتحال تھی۔ ان کے مطابق کچن میں کاکروچ اور گھر میں چوہے موجود تھے، جس کی وجہ سے وہاں رہنا مشکل ہو گیا تھا۔

     

    انہوں نے لکھا "ریئلٹی ٹی وی کا مطلب یہ نہیں ہونا چاہیے کہ آپ اپنی جان کو خطرے میں ڈالیں، میں اعتماد کے ساتھ بگ باس مراٹھی 6 میں گئی تھی، لیکن غیر صحت بخش حالات کے باعث مجھے خارش سمیت دیگر بیماریاں لاحق ہوگئیں۔

     

    انہوں نے انکشاف کیا کہ کچن میں کاکروچ اور گھر میں چوہوں کے ساتھ رہنا ایک ڈراؤنا خواب تھا۔

     

    انہوں نے مزید کہا کہ چمک دمک کے پیچھے ایک تاریک حقیقت ہے، بھوک، نیند کی کمی اور صفائی بھی نہیں کی جاتی تھی، مجھے تولیے اور یہاں تک کہ ریزر بھی دوسروں کے ساتھ شیئر کرنے پر مجبور کیا گیا، جس سے مجھے شدید انفیکشن ہو گیا۔

     

    رپورٹس کے مطابق، اسی ماہ کے آغاز میں سونالی نے میکرز کو قانونی نوٹس بھیجا، جس میں ذہنی اور جسمانی اذیت پہنچانے کا الزام لگایا گیا۔

     

    سونالی نے مزید بتایا کہ 17 امیدوارواں کے لیے صرف ایک واش روم تھا، جو ہمیشہ گندگی اور دھوئیں سے بھرا رہتا تھا۔

     

    انہوں نے کہا "سزا کے طور پر تمام 17 کنٹسٹنٹس کے لیے صرف ایک ہی واش روم استعمال کیا جاتا تھا، جہاں لوگ سگریٹ پیتے، گندگی پھیلاتے، کھانا کھاتے، چکن، انڈوں کے چھلکے اور مردہ چوہے بھی پڑے ہوتے تھے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ‘لگان’ اور ‘گجنی’ کے اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

      اسپائیڈر مین نو وے ہوم کی اداکارہ میری ایگڈا 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

      ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.