Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ‘لگان’ اور ‘گجنی’ کے اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پی سی بی نے 2026-27 کے ڈومیسٹک سیزن سے واپڈا اور ساحر ایسوسی ایٹس کو خارج کر دیا
    • مکہ مکرمہ دنیا کے سب سے زیادہ وزٹ کیے جانے والے شہروں میں پانچویں، مدینہ منورہ ساتویں نمبر پر
    • بابر اعظم اس دہائی میں بین الاقوامی کرکٹ میں 1,000 چوکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے
    • اسپائیڈر مین نو وے ہوم کی اداکارہ میری ایگڈا 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
    • یو ایف سی فائٹر ایلین ناسیمنٹو 34 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان کا ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
    • پاکستان ویمنز ٹیم نے سری لنکا کا دورہ تیسرے ٹی20 میں فتح کے ساتھ اختتام کیا
    • لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک شروع
    • ملتان میں صارفین کے مبینہ تشدد کے بعد سب وے پاکستان کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسلام آباد میں 11.9 ارب روپے کی لاگت سے پہلے 35 ہزار نشستوں والے کرکٹ اسٹیڈیم کے منصوبے پر کام تیز
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • مہران اجمل خان رپورٹر کی ڈائری
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امریکی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ماریسیو پوچیٹینو کے 2030 فیفا ورلڈ کپ تککے معاہدے میں توسیع
    • واشنگٹن کے اسپوکین میں جنگلاتی آگ، 65 ہزار افراد بے گھر، 700 سے زائد عمارتیں تباہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ’شادی کے بعد کام ہم سے نہیں ہوپائے گا’، اداکارہ رمشا خان کا پرانا ویڈیو کلپ وائرل

    By Khabrain Newsاپریل 22, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اداکارہ رمشا خان کی شادی کے بعد ایکٹنگ کیرئیر سے بریک  لینے کی پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

    رمشا خان نے حال ہی میں اداکار خوشحال خان سے شادی کی ہے جس کی تصاویر بھی جوڑے کی جانب سے اپنے مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کی گئیں۔

    اس سے قبل دونوں اداکاروں کے نکاح کی تصویر بھی سامنے آئی تھی، نکاح ایک بہت ہی نجی تقریب میں کیا گیا تھا جس کی تصویر وائرل ہونے پر رمشا خان کی جانب سے برہمی کا اظہار  کیا گیا تھا۔

    تاہم اب سوشل میڈیا پر رمشا خان کا ایک پرانا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں اداکارہ نے اپنے کیرئیر اور شادی کے حوالے سے گفتگو کی ۔

    انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ بہت سی ایسی لڑکیاں ہیں جو کام نہیں کرنا چاہتیں، وہ اپنا گھر بنانا چاہتی ہیں، ایک ہاؤس وائف(house wife) بھی فل ٹائم جاب ہے۔

    انہوں نے اداکارہ عائزہ خان اور حرا مانی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایسی بھی اداکارائیں ہیں جو گھر کے ساتھ ساتھ اپنے بچے بھی دیکھ رہی ہیں، بچے ان کے ہاتھ کا بنا کھانا کھاتے ہیں، جب میں انہیں دیکھتی ہوں تو کہتی ہوں اللہ میں شادی کروں گی تو شاید گھر پر ہی بیٹھوں گی، ہم سے نہیں ہوپائے گا یہ سب۔

    اداکارہ نے مزید کہا کہ میں شادی کے بعد ایکٹنگ نہیں کر سکوں گی، میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں ایک وقت میں ایک کام ہی کرسکتی ہوں، اگر میں شوٹنگ پر ہوں تو میں گھر کے مسئلے مسائل نہیں دیکھ سکتی میں رو پڑتی ہوں، میرے ساتھ ایسا ہوچکا ہے، میرا دل چھوٹا سا ہے میں نہیں کرسکوں گی۔

    یاد رہے  کہ رمشا خان نے اپنے سوشل اکاؤنٹ سے تمام پوسٹ ڈیلیٹ کردی ہیں۔

    اس حوالے سے شوبز انڈسٹری کے نامور میزبان حسن چوہدری کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ رمشا خان کی مینیجر ثمرہ خان سے ان کی گفتگو ہوئی جس میں ثمرہ نے بتایا کہ اداکارہ اب اپنے کیرئیر سے بریک لے رہی ہیں اور وہ پچھلے سال دسمبر سے بریک لینےکا ارادہ رکھتی تھیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ‘لگان’ اور ‘گجنی’ کے اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

      اسپائیڈر مین نو وے ہوم کی اداکارہ میری ایگڈا 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

      ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.