Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لگان اور غجنی کے اداکار پردیپ راوت 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پی سی بی نے 2026-27 کے ڈومیسٹک سیزن سے واپڈا اور ساحر ایسوسی ایٹس کو خارج کر دیا
    • مکہ مکرمہ دنیا کے سب سے زیادہ وزٹ کیے جانے والے شہروں میں پانچویں، مدینہ منورہ ساتویں نمبر پر
    • بابر اعظم اس دہائی میں بین الاقوامی کرکٹ میں 1,000 چوکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے
    • اسپائیڈر مین نو وے ہوم کی اداکارہ میری ایگڈا 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
    • یو ایف سی فائٹر ایلین ناسیمنٹو 34 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان کا ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
    • پاکستان ویمنز ٹیم نے سری لنکا کا دورہ تیسرے ٹی20 میں فتح کے ساتھ اختتام کیا
    • لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک شروع
    • ملتان میں صارفین کے مبینہ تشدد کے بعد سب وے پاکستان کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسلام آباد میں 11.9 ارب روپے کی لاگت سے پہلے 35 ہزار نشستوں والے کرکٹ اسٹیڈیم کے منصوبے پر کام تیز
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • مہران اجمل خان رپورٹر کی ڈائری
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امریکی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ماریسیو پوچیٹینو کے 2030 فیفا ورلڈ کپ تککے معاہدے میں توسیع
    • واشنگٹن کے اسپوکین میں جنگلاتی آگ، 65 ہزار افراد بے گھر، 700 سے زائد عمارتیں تباہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بشریٰ انصاری کی نقل اتارنے کی ویڈیو وائرل، سینئر اداکارہ ناراض ہوگئیں

    By Khabrain Newsمئی 2, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اپنی نقل اتارنے کی ویڈیو پر نارض ہوگئیں۔

    حال ہی میں بشریٰ انصاری کی نقل اتارنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔

    اس حوالے سے ایک نجی ٹی وی چینل کے میزبان کی جانب سے بشریٰ انصاری سے سوال کیا گیا کہ آپ کی نقل اتاری گئی جس پر آپ نے اعتراض کیا جب کہ لوگوں نے کہا کہ اس میں کیا غلط ہے ماضی میں اداکارہ بھی نقلیں اتارتی تھیں؟

    اس کے جواب میں بشریٰ انصاری نے کہا کہ میں اپنی تعریف نہیں کروں گی، میں نے 4 حسین خواتین طاہرہ سید، نور جہاں، مسرت نذیر اور سلمیٰ آغا کے گانا گانے کے انداز کی نقل اتاری تھی جس کی شاعری میں کوئی بدتمیزی نہیں تھی۔

     

    انہوں نے کہا کہ وہ گانے انور صاحب نے لکھے تھے اور مسرت نذیر کا پنجابی گانا میں نے لکھا تھا لیکن اس میں ایسی گھٹیا بات نہیں تھی کہ ان کی شخصیت کے بارے میں کوئی برا لفظ ہو یا ان کی کسی ذاتیات پر اتر آئے۔

     

     

    اداکارہ کا کہنا تھا کہ اب ایسا تو نہیں ہے کہ ایک ٹرانسجینڈر آدمی خواتین کی نقل اتارے اور وہ بری نقل اتارے، بالکل بھی اچھی پرفارمنس نہیں تھی، اس سے قبل اداکاہ وینا ملک نے میری نقل اتاری تھی جس پر میں نے اسے سراہا تھا۔

    بشریٰ انصاری نے بتایا کہ مجھے بہت زور دیا گیا کہ ناہید اختر صاحبہ کی نقل اتاروں، مجھے نہیں لگتا تھا کہ  میں ان کی نقل اتار سکوں گی جس کیلئے میں نے منع بھی کیا، پھر میں نے ایک شرط رکھی کہ میں کوشش کرکے دیکھوں گی اگر قریب ترین نقل اتر سکی تو ٹھیک ہے ورنہ نہیں، میں نے پھر ناہید اختر کی نقل نہیں اتاری۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لگان اور غجنی کے اداکار پردیپ راوت 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

      اسپائیڈر مین نو وے ہوم کی اداکارہ میری ایگڈا 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

      ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.