بھارت کے تامل ناڈو میں نئے وزیر اعلیٰ وجے نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے شراب پر پابندی نافذ کر دی، جس کے بعد 700 سے زائد شراب کی دکانیں بند کر دی گئیں۔ فیصلے کو عوامی صحت اور سماجی بہتری کی جانب اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ مختلف حلقوں میں اس پر بحث بھی جاری ہے۔






































