تازہ تر ین

امریکی صدر کا ایک بار پھر 159 ایرانی بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے 159 بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تقابلی جائرے کی تصاویر شیئر کر دیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے پوسٹ میں سابق امریکی صدور جوبائیڈن اور باراک اوباما کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ تصاویر میں دکھایا گیا کہ بائیڈن اور اوباما کے دور میں ایرانی جہاز سمندر میں حرکت کر رہے تھے۔

امریکی صدر نے کہا کہ کسی ریپبلکن نے کبھی مجھ سے کیوبا کے بارے میں بات نہیں کی۔ کیونکہ کیوبا ایک ناکام ملک ہے جو صرف ایک ہی سمت میں جا رہا ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ کیوبا مدد مانگ رہا ہے اور ہم بات کرنے جا رہے ہیں۔ اس دوران میں چین کے دورے پر جا رہا ہوں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain